Tajziat Online تجزیات آن لائن

Tajziat Online تجزیات آن لائن • Tajziat is an online & print platform for in-depth analysis and reports of diverse social topics

پاکستانی ارنب گوسوامی اور انڈین زید حامد کون؟ ‎ایسے  کردار ریاست کو کیوں درکار ہوتے ہیں؟‎کیا وہ محض اتفاقیہ ہیں یا ریاست...
16/07/2025

پاکستانی ارنب گوسوامی اور انڈین زید حامد کون؟
‎ایسے کردار ریاست کو کیوں درکار ہوتے ہیں؟
‎کیا وہ محض اتفاقیہ ہیں یا ریاستی حکمت عملی کا حصہ؟ یہ ویڈیو ان کرداروں کا تجزیہ کرتی ہے جو ریاستی بیانیے کو فروغ دیتے ہیں، جذبات بھڑکاتے ہیں اور تنقید کو غداری میں بدل دیتے ہیں۔

🔔 Stay updated—like, share, and subscribe!Are they merely accidental personalities or part of a broader state strategy? This video explores the role of such...

ادبی اور فکری زوال میں سرکاری ثقافتی اداروں کا کردار- اپنے حواری ادیبوں ، شاعر اور دانشوروں کو نوازنے کا ذریعہایوب دور م...
05/07/2025

ادبی اور فکری زوال میں سرکاری ثقافتی اداروں کا کردار
- اپنے حواری ادیبوں ، شاعر اور دانشوروں کو نوازنے کا ذریعہ

ایوب دور میں قدرت اللہ شہاب نے ادیب ، دانشوروں کی فکر کو اسٹبلشمنٹ کے پاس گروی رکھوانے کا جو سلسلہ شروع کیا، وہ آج بھی زور وشور سے جاری ہے۔ ادبی اور ثقافتی اداروں کی تعداد اتنی بڑھ گئی کہ حکومتوں کو عہدے ریوڑیوں کی طرح بانٹنے پڑے۔ یہ ادارے سیاسی رشوت کے سوا کچھ نہیں ، نہ تو انہوں نے ادب کی پرورش کی اور نہ ہی ریاست کے سافٹ امیج بنانے میں کردار ادا کیا۔ یہ ادارے نہ ہو ، تب کچھ اعلیٰ ادب اور فکر کی راہیں کھلیں۔ ان اداروں کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہ درست تھا، لیکن اس پر واویلہ شروع ہو گیا۔ اس ویلاگ میں عامر رانا نے ان اداروں کے ماضی، حال اور مستقبل پر کھل کر گفتگو کی ہے

🔔 Stay updated—like, share, and subscribe!In this thought-provoking vlog, senior analyst and writer Amir Rana critically examines the role of state-run cult...

ایران-اسرائیل جنگ سے شعیہ سیاسی اسلام مضبوط ہواآیت اللہ سیستانی ایران کے ساتھ - شوذب عسکری اور عامر رانا کی گفتگو شعیہ ا...
04/07/2025

ایران-اسرائیل جنگ سے شعیہ سیاسی اسلام مضبوط ہوا
آیت اللہ سیستانی ایران کے ساتھ - شوذب عسکری اور عامر رانا کی گفتگو

شعیہ اسلام میں مرجع کا ارتقا کیسے ہوا، پاکستان میں کون سے مرجع تھے۔ نجف اور قم کے مرجع میں فرق کہاں ہے؟ کیا ایران کے مرجع عام مسلمانوں کے جذبات کی نمائندگی کر رہے ہیں؟ غزہ اور اس کے بعد ایران پر اسرائیلی حملے سے نجف کے مرجع کمزور ہوئے ؟ آیت اللہ سیستانی نے کب کب سیاسی بیانات دئیے اور کیا اثرات مرتب ہوئے ۔ نوجوان اسکالر شوذب عسکری اور عامر رانا کی گفتگو

🔔 Stay updated—like, share, and subscribe!This thought-provoking discussion explores the evolving role of Shia political Islam in the wake of the Iran-Israe...

آپریشن کی گونج بی ایل اے کے ماسٹر مائنڈ کی موت - نئی حکمت عملیبلوچ شورش ایک خطرناک موڑ پر پہنچ گئی ہے ، جہاں ریاست اپنی ...
02/07/2025

آپریشن کی گونج
بی ایل اے کے ماسٹر مائنڈ کی موت - نئی حکمت عملی

بلوچ شورش ایک خطرناک موڑ پر پہنچ گئی ہے ، جہاں ریاست اپنی حکمت عملی میں بڑی تبدیلی لا رہی ہے اور ایک بڑے آپریشن کا امکان ہے۔
باسط عرف قاضی کی موت بی ایل اے کے اوپر کیسے اثرانداز ہو گی؟
بی ایل ایف چاغی میں کیا کر رہی ہے
جانیے سب کچھ اس وڈیو میں

🔔 Stay updated—like, share, and subscribe!مستونگ پر حملہ: بڑے آپریشن کی گونج بی ایل اے کے ماسٹر مائنڈ کی موت - نئی حکمت عملیبلوچ شورش ایک خطرناک موڑ پر پہنچ...

پاکستان کی کہانی کس نے چوری کی ؟ کس کی کہانی عظیم؟ ایران۔اسرائیل جنگپاکستان کی عظیم کہانی کیا اور کہاں؟ہم کہانیوں کے درم...
21/06/2025

پاکستان کی کہانی کس نے چوری کی ؟

کس کی کہانی عظیم؟ ایران۔اسرائیل جنگ
پاکستان کی عظیم کہانی کیا اور کہاں؟
ہم کہانیوں کے درمیان پھنسے ہیں ۔ کوئی خاص کہانی ہمیں کیوں پسند آتی ہے اور ہم ایران اور اسرائیل کی جنگ میں ایک خاص کہانی کو کیوں پسند کر رہے ہیں ، جانیے اس ویلاگ میں۔ اور یہ بھی کہ پاکستان کی عظیم کہانی ابھی مکمل کیوں نہیں ہوئی

🔔 Stay updated—like, share, and subscribe!What drives the national identity of Israel, Iran, and Pakistan? Why do these countries see themselves—and the wor...

‎ایران، بلوچستان اور دہشت گرد‎ایران۔اسرائیل تصادم سے غیرریاستی عناصر کو فائدہ:  بی ایل اے، بی ایل ایف ایران کی حمایت کری...
14/06/2025

‎ایران، بلوچستان اور دہشت گرد
‎ایران۔اسرائیل تصادم سے غیرریاستی عناصر کو فائدہ: بی ایل اے، بی ایل ایف ایران کی حمایت کریں گی ؟ جیش العدال اور داعش کی پالیسی کیا ؟ عامر رانا کا تجزیہ

🔔 Stay updated—like, share, and subscribe!As tensions between Iran and Israel intensify, non-state actors, particularly Islamist militant groups—have become...

نفرت پھیلانے والوں سے ہوشیار - وہ پاکستان میں ہوں یا باہر
09/06/2025

نفرت پھیلانے والوں سے ہوشیار - وہ پاکستان میں ہوں یا باہر

🔔 Stay updated—like, share, and subscribe!What’s the Difference Between Extremism in Pakistan and India?Amir Rana’s Analysis on the Unfortunate Incidents Du...

عید پر اپنی کھال کیسے بچائیں؟عامر رانا کے مشورے
07/06/2025

عید پر اپنی کھال کیسے بچائیں؟
عامر رانا کے مشورے

🔔 Stay updated—like, share, and subscribe!Amir Rana explores the surprising reality behind animal hide collection in Pakistan this Eid-ul-Adha. If you’re sa...

پاکستان کس حد تک مذہبی ریاست ہو؟ ریاست اور مذہبی طبقے کے  مشترکہ اور متضاد مفادات پر مولانا عمار خان ناصر سے مکالمہ معاش...
06/06/2025

پاکستان کس حد تک مذہبی ریاست ہو؟
ریاست اور مذہبی طبقے کے مشترکہ اور متضاد مفادات
پر مولانا عمار خان ناصر سے مکالمہ
معاشرہ مذہبی ہے، مذہب کا ریاستی امور میں کیا کردار ہوگا اس پر ریاستی اداروں اور علمائے کرام میں اختلاف ہے۔ مذہبی قیادت ریاست پر اپنا دباؤ برقرار رکھنا چاہتی ہے۔ ریاست اس دباؤ کو برداشت اس لئے کرتی ہے کیونکہ اسے علما کی ضرورت ہے ۔ عام آدمی تو مذہب کے سادہ سے تصور سے بھی خوش ہو جاتا ہے، لیکن مذہبی طبقے کے اہداف اور ہیں۔ پاکستان کی مذہبی ساخت پر مولانا عمار خان ناصر سے خصوصی گفتگو
https://youtu.be/en3Od_LQ0kA?si=2sxeuKCNSLs2xA6f
fans

🔔 Stay updated—like, share, and subscribe!Society is religious, but there is a disagreement between state institutions and religious scholars on what role r...

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajziat Online تجزیات آن لائن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tajziat Online تجزیات آن لائن:

Share

Category