Memes By umru

Memes By umru create Memes
Entertainment
fun
chill
Enjoy
blogger
vlogging
Traveling

پہلے نیوزی لینڈ اور اب آسٹریلیا والے حارث کے ساتھ ٹی ٹونٹی کھیل رہے ہیں😞سر پہ پٹی کی وجہ سے آسٹریلین شاید حارث کو انڈین ...
04/10/2023

پہلے نیوزی لینڈ اور اب آسٹریلیا والے حارث کے ساتھ ٹی ٹونٹی کھیل رہے ہیں😞
سر پہ پٹی کی وجہ سے آسٹریلین شاید حارث کو انڈین باولراشوک ڈھینڈہ سمجھ کر پیٹ رہے تھے😢

Selfless Babar Azam:.Served as a water boy- Decided to rest today- Wanted to bat on 'need' basis- Came in to bat at No. ...
04/10/2023

Selfless Babar Azam:
.Served as a water boy
- Decided to rest today
- Wanted to bat on 'need' basis
- Came in to bat at No. 6
- Smacks 90* off 59 balls
- Retires himself out on 90*
- Lets Salman come in to get match practice
What a character particularly when Babar Azam could have retired himself out after scoring a 100. Apparently, he is saving his best for vital encounters!

02/10/2023

*رات بھر موبائیل چارج میں لگاکر چھوڑنے کا نتیجہ جو CCTV میں رکارڈ ھو گیا ، سبھی سے گزارش ھے کہ ایسی غلطی کبھی نا کریں

اللہ پاک خیر کریں اس ملک کے لوگوں کا کیا بنے گا۔ ‏گجرات میں نیکیاں فروخت کرنے والا فراڈیا پکڑا گیا۔ .10 روپے کے بدلے 1 ل...
02/10/2023

اللہ پاک خیر کریں اس ملک کے لوگوں کا کیا بنے گا۔
‏گجرات میں نیکیاں فروخت کرنے والا فراڈیا پکڑا گیا۔ .10 روپے کے بدلے 1 لاکھ نیکیاں فروخت کرکے رسید بھی ساتھ دیتا تھا .😆
مردوں کا پنکا پیر..

قدیم یونان میں ایک پہلوان تھا جس کا نام مائیلو Milo تھا. یہ اُس دور میں چھ دفعہ اولمپک جیت چکا تھا. اس پہلوان کی پہچان ت...
02/10/2023

قدیم یونان میں ایک پہلوان تھا جس کا نام مائیلو Milo تھا. یہ اُس دور میں چھ دفعہ اولمپک جیت چکا تھا. اس پہلوان کی پہچان تھی یہ ایک بڑے بیل کو اپنے کندھے پر لے کر چلتا تھا. طاقت کا یہ نظارہ ہی اس کے مخالفین کیلئے کافی ہوتا. وہ جنگ سے پہلے ہی جنگ ہار جاتے تھے.

فرض کیا آپ بھی کورڈن گاوں میں ہوتے اور دیکھتے ملو ایک بیل کندھے پر بٹھائے چل رہا ہے تو آپ کیا کرتے..؟ آپ بھی ایک بیل کو اٹھانے کی کوشش کرتے اور ناکام ہو جاتے. لیکن ملو نے کسی کو دیکھ کر بیل نہیں اٹھایا تھا. اس نے بیل کے بچے کو سارا دن کندھے پر گھمانے سے یہ سفر شروع کیا تھا. تب شائد لوگ اس پر ہنستے ہوں گے.

روزانہ بیل کے بچھڑے کو کندھے پر بٹھا کر گھومنے والے ملو کی طاقت بیل کے بچے کی بڑھتی جسامت کے ساتھ بڑھتی چلی گئ. یہاں تک کہ اب یہ دیکھنے والوں کیلئے حیرت کے دور میں داخل ہوگئی. ملو اب اس جسامت کا بیل لیکر گھوم رہا ہوتا تھا جس کا دوسرا تصور بھی نہیں کر سکتا تھا.

مایوسی اپنی صلاحیت اپنی طاقت اور اپنا مقام کسی ایسے فرد کے ساتھ تولنے میں ملتی ہے جس کے ماضی کے سفر سے ہم آگاہ نہ ہوں. آپ بھی یہ سفر کسی بھی وقت شروع کر سکتے ہیں، لیکن آج کے اس مقام کیلئے شروعات کا یہ سفر شرط ہے.

01/10/2023


Chandrayana-ಚಂದ್ರಯಾನ

Mukesh ambani   vs  Wapda 😂😂😂😂😂
01/10/2023

Mukesh ambani vs Wapda 😂😂😂😂😂

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Memes By umru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share