SmsmarketingPk

SmsmarketingPk SMS Marketing Services and software available in pakistan.SMS Marketing is suitable for all kind of

22/05/2025

بہت اچھی معلومات
موٹر وے پر سفر
گاڑی سٹارٹ کی گئیر میں ڈالی تو گاڑی نے عجیب جھٹکا لیا۔ موٹروے پر 9 بار گاڑی نے گئیر سلیپ کیا نکال دیتی تھی D کو N پر کر دیتی تھی۔ چکری ریسٹ آئریا میں میں نے کار روکی ۔ ورکشاپ والے سے پلاس اور چابی مانگی اس نے سو روپے مانگے
سو دے کر سستے میں چھوٹنے کا شکر ادا کیا بونٹ کھولا۔ پہلے مائنس اور پھر پلس ٹرمنل کھولا اور دونوں کو آپس میں ٹچ کر کے 90 سیکنڈ تک ہاتھ میں پکڑے رکھا۔ دوبارہ پلس پہلے لگانا اور مائنس بعد میں کس دیا۔
گاڑی سٹارٹ کی آج 3 سال ہو چکے ہیں اس بات کو گئیر نے دوبارہ مسلہ نہین کیا۔ صرف کیا ہوا کار کا کمپیوٹر فیکٹری سیٹنگ پر واپس چلا گیا۔

آپ کو اتنا کام آنا چائیے چھوٹے چھوٹے ہیکس کو یوٹیوب پر دیکھا کریں سمجھا کریں۔ اپنی گاڑی کے ماڈل اور میک کے مطابق آپ کی تحقیق کچھ نہ کچھ ہونی چائیے ۔
یہ ٹک ٹاک پر اچھلتے لوگ دیکھ کر سارا دن انہوں نے آپ کی مدد کو نہیں آنا جب آپ نے کہیں پھنس جانا ہے کسی مسئلے میں۔

گاڑی ہیٹ ہو جائے تو انجن فورا آف مت کریں۔ اگر پنکھے چل رہے ہوں تو۔ اگر پنکھے نہیں چل رہے تو پھر بند کر دیں ۔
ریڈئیٹر کا ڈھکن ہمیشہ کپڑا اوپر رکھ کر کھولین ۔
اگر گاڑی کو ہیٹ کا مسلہ ہے تو گاڑی میں ٹوتھ پوسٹ لازمی رکھیں اگر پانی گرے اوپر تو وہاں فورا لگا لیں۔
گاڑی کوئی سی بھی ہو اس میں ایک۔ نمبر بڑے ٹائر ڈلتے ہیں تو ڈلوا لیں لیکن ریکمینڈیڈ سائیز سے چھوٹے ٹائئر ڈالنا مطلب خودکشی کے مترادف ہے ۔
گاڑی کو گاڑی کی اوقات کے مطابق بھگائیں آپ جتنے بھی اچھے ڈرائیور ہوں اگر انجن اور روڈ گرپ آپ کا ساتھ نہیں دے رہے تو خود کو کسی مشکل میں مت ڈالیں۔
سورج اترنے سے پہلے اور صبح ہونے کے ایک گھنٹہ بعد تک ڈیم لائٹس آن رکھیں۔اس سے بجلی کا بل نہیں آتا لیکن یہ تحقیق ہے آن لائٹس والی گاڑیوں کے ایکسیڈیٹس بند لائٹ والی گاڑیوں سے 70 فیصد کم ہوتے ہیں۔
بیک سرخ لائٹس پر بلیک پیپر مت لگوائیں۔ یہ آپ کے لئے ایسے ہی ہے کے آپ موت کو آواز دے رہے ہیں۔
گاڑی ہمیشہ لو بیم لائیٹ پر ڈرائیو کریں بلب یا ایل آیی ڈی یا ایس ایم ڈی اچھی ڈلوا لیں۔
سڑک پر آپ اکیلے بھی جا رہے ہیں کوئی آگے پیچھے نہیں تب بھی دائیں بائیں مڑتے وقت اشارہ لازمی آن کریں۔
کسی دوسرے کے ساتھ ریس تب لگائیں جب اس کو گاڑی صرف بھگانا نہیں چلانا آتی ہو۔ آپ کا سب سے بڑا دشمن آپ کا کسی جاہل ڈرائیور کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے ۔
ایسے ڈرائیوروں سے 500 میٹر پیچھے یا 500 میٹر آگے نکل جائیں ساتھ مت چلیں جو بنا انڈیکٹر کے لائن بدل رہا ہو۔ اس کا استاد بھی بیوقوف اور وہ خود بھی ۔
اچھی ایوریج گاڑی آہستہ چلانے سے نہیں ایک سپیڈ میں چلانے سے آتی ہے ۔ 80 سے 100 کے درمیان سب سے بہتر ایوریج ا سکتی ہے اگر آپ کو بریک اور ریس کا تمیز سے استعمال اور گاڑیاں اوورٹیک کرنے کا تجربہ ہو۔
120 کی سپیڈ اور 100 کی سپیڈ کا آخری نتیجہ بلکل سیم سیم نکلتا ہے۔ کروز لگائے بغیر ۔ اگر کروز ان ہو تو پھر فرق آتا ہے ۔

آپ کی گاڑی نئی ہے یا پرانی یہ ضروری ہے کے سو کلومیٹر سے لمبا سفر کرنا ہو تو ریڈیئیٹر کا پانی اور انجن آئل گیج ضرور چیک کریں ۔

بیلٹ نا باندھے والے 90 کی سپیڈ سے اوپر اکثر ہیڈ انجری شولڈر انجری اور لگ انجری والے دیکھے ہیں زیادہ سیانے مت بنین۔

پہاڑوں پر لائن سے مت نکلیں باہر۔ وہاں آپ کو گاڑی کا طاقتور انجن نہیں آپ کا صبر بچاتا ہے منزل تک کیسے پہنچنا ہے ۔

پہاڑوں میں 40 سے اوپر جانا خود کو فطرت کے اصولوں کے حوالے کر کے واپس گھر نہ جانے کا سوچنا ہے ۔
پہاڑوں میں جس رفتار سے چڑھائی کریں اسی رفتار اور گئیر میں اترین۔ ورنہ بریک فیل ہو جاتے ہیں جیسی گاڑیوں پاکستان میں موجود ہیں ان کے ۔

زندگی میں ریٹیک نہیں ہے یہ وڈیو گیم نہیں ہے سمجھے ۔ وڈیو گیم میں چانس ہوتا ہے زندگی بار بار چانس نہیں دیتی ۔

کوئی بھی کھانسی والا یا الرجی والا سیرپ یا گولی لے کر ڈرئیونگ مت کریں۔
❤️ 📩 📤 ♻️ㅤ
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ

Copied Athar Malik

اپ کیوں پریشان ہیں اپنے کاروبار کی اج سے ڈیجیٹل مارکیٹنگ شروع کروائیں اور اپنے کاروبار کو مزید ترقی دیں اور ان لوگوں تک ...
11/04/2025

اپ کیوں پریشان ہیں اپنے کاروبار کی اج سے ڈیجیٹل مارکیٹنگ شروع کروائیں اور اپنے کاروبار کو مزید ترقی دیں اور ان لوگوں تک اپنا پیغام پہنچائیں جن کو اپ کے کاروبار کی ضرورت ہے اپ کے بزنس کی ضرورت ہے لہذا پریشان ہونا چھوڑیے اور ابھی مجھ سے رابطہ کیجئے واٹس ایپ پر ۔۔

ہمارے تمام معزز کلائنٹس کو جمعۃ المبارک ♥♥♥♥G
11/04/2025

ہمارے تمام معزز کلائنٹس کو جمعۃ المبارک ♥♥♥♥
G

اگر اپ ایک سکول یا کالج چلا رہے ہیں اور اپ چاہتے ہیں کہ اس ایریے کے تمام لوگوں کو اپ کے تعلیم کے بارے میں اور اس کی معلو...
11/04/2025

اگر اپ ایک سکول یا کالج چلا رہے ہیں اور اپ چاہتے ہیں کہ اس ایریے کے تمام لوگوں کو اپ کے تعلیم کے بارے میں اور اس کی معلومات مکمل گھر بیٹھے پتہ چل جائے تو اج ہی سوشل میڈیا مارکیٹنگ ہم سے کروائیں یہ تو کوئی مشکل بات نہیں ۔

اپنے کاروبار کو اپنے کاروبار سے متعلقہ لوگوں تک ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے متعارف کرائیں اور اپنے کاروبار کو ترقی دے ۔۔۔پر...
11/04/2025

اپنے کاروبار کو اپنے کاروبار سے متعلقہ لوگوں تک
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے ذریعے متعارف کرائیں اور اپنے کاروبار کو ترقی دے ۔۔۔پروفیشنل لوگوں کی ٹیم کے ساتھ ہم کام کرتے ہیں ۔ابھی نیچے دیے گئے واٹس ایپ پر کلک کر کے پہلا سٹیپ لیں ۔۔

اگر اپ کاروبار میں مندی کی وجہ سے پریشان ہیں تو اج ہی اس کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کروائیں اور اپنے بزنس کو بڑھائیں ۔واٹس ایپ ل...
10/04/2025

اگر اپ کاروبار میں مندی کی وجہ سے پریشان ہیں
تو اج ہی اس کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کروائیں اور اپنے بزنس کو بڑھائیں ۔واٹس ایپ لنک پر کلک کریں

ابھی واٹس ایپ پر لنک پر کلک کریں اور ان باکس میں ا جائیں
03/04/2025

ابھی واٹس ایپ پر لنک پر کلک کریں اور ان باکس میں ا جائیں

02/04/2025
اپنے کاروبار کے کو اپنے کاروبار سے متعلقہ لوگوں تک پہنچائیں اور 100 پرسنٹ گارنٹی رزلٹ حاصل کریں
11/02/2025

اپنے کاروبار کے کو اپنے کاروبار سے متعلقہ لوگوں تک پہنچائیں اور 100 پرسنٹ گارنٹی رزلٹ حاصل کریں

اپ اپنے بزنس کو پورے پاکستان میں پھیلائیں ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے ذریعے 03331550298
08/08/2024

اپ اپنے بزنس کو پورے پاکستان میں پھیلائیں ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے ذریعے
03331550298

Professional Digital Marketing Support for Your Business Growth03331550298
08/08/2024

Professional Digital Marketing Support for Your Business Growth
03331550298

Facebook Instagram marketing services available at 03331550298
28/07/2024

Facebook Instagram marketing services available at 03331550298

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SmsmarketingPk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SmsmarketingPk:

Share

Sms marketing in pakistan

WE helps you to engage your customers on Facebook, Instagram, Twitter and other Social Media Platforms through creative Promotional Campaigns, SEO, SEM, SMM, SMO, SMS Marketing. We have been managing various pages & websites of restaurants, schools, pharmaceuticals, real estate, fumigation, water supply, garments store etc.

We Can 100% Boost Your Business through Our Digital Marketing Services.

* Content Creation

* Paid Ads Management