Express Pakistan

Express Pakistan Pakistan Updates, Politics, Economy, Health, Sports, Education, Showbiz, Weather

We are expressing Pakistan to the world individually by sharing Politics, Entertainment, infotainment, technology and Sports news from Pakistan.

ہارون الرشید کا اعظمیٰ بخاری کو مریم نواز کے حالیہ دہشتگردی کے بیان کے حق میں دلائل دینے پر جواب
07/09/2026

ہارون الرشید کا اعظمیٰ بخاری کو مریم نواز کے حالیہ دہشتگردی کے بیان کے حق میں دلائل دینے پر جواب

الوداع نون لیگ، الوداع شریف خاندان ۔ سینئر صحافی ہارون الرشید
07/09/2026

الوداع نون لیگ، الوداع شریف خاندان ۔ سینئر صحافی ہارون الرشید

بھارتی اب اپنے دفاع میں مریم نواز کے بیان کو بطور دلیل پیش کر رہے ہیں۔حامد میر
07/09/2026

بھارتی اب اپنے دفاع میں مریم نواز کے بیان کو بطور دلیل پیش کر رہے ہیں۔
حامد میر

شمائلہ رانا کا تنخواہ اور اخراجات پر بیانمجھے صرف 5 لاکھ 20 ہزار روپے تنخواہ ملتی ہے، جبکہ ہمیں کوئی مراعات بھی نہیں ملت...
07/09/2026

شمائلہ رانا کا تنخواہ اور اخراجات پر بیان

مجھے صرف 5 لاکھ 20 ہزار روپے تنخواہ ملتی ہے، جبکہ ہمیں کوئی مراعات بھی نہیں ملتیں۔

وفاقی وزرا پر سخت ردِعمل۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرجیل میمن نے وفاقی وزرا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خیراتی م...
07/09/2026

وفاقی وزرا پر سخت ردِعمل۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرجیل میمن نے وفاقی وزرا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خیراتی مینڈیٹ پر آنے والے لوگ قوم کے فیصلے نہیں کر سکتے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز دراصل پاکستان کی وزیرِ اعظم بننے کی تیاری میں ہیں۔حامد میر
07/09/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز دراصل پاکستان کی وزیرِ اعظم بننے کی تیاری میں ہیں۔
حامد میر

مہنگائی نے عام آدمی سے سکون بھی چھین لیا — محمد حنیف، بی بی سی نیوز پنجابی
07/09/2026

مہنگائی نے عام آدمی سے سکون بھی چھین لیا — محمد حنیف، بی بی سی نیوز پنجابی

🚨 پنجاب کی مالی کارکردگی پر سوالاتاظہر کاظمی کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پنجاب کو 150 ارب روپے کا سرپلس دکھانا ت...
07/09/2026

🚨 پنجاب کی مالی کارکردگی پر سوالات

اظہر کاظمی کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پنجاب کو 150 ارب روپے کا سرپلس دکھانا تھا، لیکن صوبائی مالی صورتحال اس کے برعکس 160 ارب روپے کے خسارے تک پہنچ گئی۔

ان کا کہنا ہے کہ پنجاب کی موجودہ مالی کارکردگی پر وفاقی حکومت کے لیے بھی تشویش پیدا ہو رہی ہے اور یہ صورتحال آئی ایم ایف پروگرام کے اہداف پر اثرانداز ہو سکتی ہے۔

‏سسٹم کولیپس کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہے‏مولانا فضل الرحمن
06/09/2026

‏سسٹم کولیپس کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہے
‏مولانا فضل الرحمن

سابق سیکریٹری خارجہ تسنیم اسلم کا دعوی
06/09/2026

سابق سیکریٹری خارجہ تسنیم اسلم کا دعوی

Address

DHA
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Express Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Express Pakistan:

Shortcuts

Share