VOQ World

VOQ World Welcome to the official VOQ (Voice Of Qalb) page. Get breaking and Exclusive news here.

Its all about Character and a lot of enjoyment ,Chill ,and solution of worlds problem so never feel alone you should asked about every thing I Insh Allah Clear it to you with the help of Allah

16/09/2025

والدہ کے ساتھ معاملات بات ڈی پی او تک پہنچی تو عجب منظر دیکھنے کو ملا۔

Exclusive: China's new mega dam triggers fears of water war in IndiaPARONG, India, Aug 25 (Reuters) - India fears a plan...
25/08/2025

Exclusive: China's new mega dam triggers fears of water war in India

PARONG, India, Aug 25 (Reuters) - India fears a planned Chinese mega-dam in Tibet will reduce water flows on a major river by up to 85% during the dry season, according to four sources familiar with the matter and a government analysis seen by Reuters, prompting Delhi to fast-track plans for its own dam to mitigate the effects.

The Indian government has been considering projects since the early 2000s to control the flow of water from Tibet's Angsi Glacier, which sustains more than 100 million people downstream in China, India and Bangladesh. But the plans have been hindered by fierce and occasionally violent resistance from residents of the border state of Arunachal Pradesh, who fear their villages will be submerged and way of life destroyed by any dam.

India fears a planned Chinese mega-dam in Tibet will reduce water flows on a major river by up to 85% during the dry season, according to four sources familiar with the matter and a government analysis seen by Reuters, prompting Delhi to fast-track plans for its own dam to mitigate the effects.

11/04/2025
08/04/2025

News anchor Ayesha Tanoli's remarks on the tragic incident in Jaba, Mansehra..

11/02/2025

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ہزارہ کے عوام کو بہترین طبی خدمات فراہم کر رہا ہے۔

سرجیکل سی وارڈ میں قائم HDU (ہائی ڈیپینڈنسی یونٹ) ہزارہ کے عوام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔

یہ HDU چیرپرسن سرجری پروفیسر ڈاکٹر غزالہ بھٹی کی سربراہی میں ایک مکمل اور ماہر ٹیم کے ساتھ کام کر رہا ہے۔

اس ویڈیو میں جانئے HDU میں فراہم کی جانے والی سہولیات، ماہر ٹیم کی کاوشیں، اور مریضوں کے خیالات۔

05/02/2025

فلائی اوورز کے نیچے خانہ بدوشوں کی بے بسی، مستقل رہائش کا مطالبہ کر دیا۔۔

راولپنڈی کے مختلف فلائی اوورز خانہ بدوشوں کی عارضی پناہ گاہ بن چکے ہیں، جہاں یہ بے گھر افراد کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ رہائش کی سہولت نہ ہونے کے باعث یہ لوگ سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ کھانے پکانے کے لیے بھی کوئی انتظامات میسر نہیں۔

رات کے وقت جب خانہ بدوش فلائی اوورز کے نیچے سونے کی کوشش کرتے ہیں تو انتظامیہ کی جانب سے انہیں وہاں سے ہٹا دیا جاتا ہے۔ کئی مواقع پر یہ افراد جلتے چولہے چھوڑ کر جانے پر مجبور ہو جاتے ہیں، جس سے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

متاثرہ خانہ بدوشوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں کوئی مناسب شیلٹر فراہم کیا جائے تاکہ وہ اپنی زندگی قدرے سکون اور تحفظ کے ساتھ گزار سکیں۔ شہری فلاحی تنظیموں نے بھی حکومت سے اس معاملے پر فوری اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ بے گھر افراد کو درپیش مشکلات کم کی جا سکیں...

01/02/2025

مہنگائی نے مزدور طبقے کی زندگی اجیرن بنا دی ۔۔۔

31/01/2025

ایوب میڈیکل کالج کی جدید سیمولیشن بیسڈ اسکل لیب طبی تعلیم میں ایک انقلابی قدم

اسکل لیب کے حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر سعدیہ حبیب اور نرسنگ ڈائریکٹر رخسانہ وسیم کی خصوصی ویڈیو، جس میں جدید اسکل لیب کی اہمیت اور اس کے کردار پر روشنی ڈالی گئی۔

ایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن کے بورڈ آف گورنرز اور ایگزیکٹوز کا مشن ہے کہ جدید ٹریننگ پروگرامز کے ذریعے طبی تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے۔...

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں 30 افراد ہلاک متعدد زخمی
06/11/2024

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں 30 افراد ہلاک متعدد زخمی

ایوب میڈیکل کمپلکس میں انتظامیہ کی جانب سے ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر جب ایکشن لیا گیا تو ڈاکٹرز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا.ع...
30/10/2024

ایوب میڈیکل کمپلکس میں انتظامیہ کی جانب سے ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر جب ایکشن لیا گیا تو ڈاکٹرز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا.
عوام بتائے کیسے اس ہسپتال کو ٹھیک کیا جا سکتا ہے؟

26 ویں آئینی ترمیم کے بعد ججز کی تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے 12 ارکان ہوں گے جن میں سے آٹھ کا تعلق قومی اسمبلی جبک...
21/10/2024

26 ویں آئینی ترمیم کے بعد ججز کی تقرری سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے 12 ارکان ہوں گے جن میں سے آٹھ کا تعلق قومی اسمبلی جبکہ چار کا تعلق سینیٹ سے ہو گا۔ یہ کمیٹی سپریم کورٹ میں سینیئر جج کو بطور چیف جسٹس تعینات کرنے کی بجائے تین نام اس پارلیمانی کمیٹی کو بھیجے جائیں گے جس پر کمیٹی ان میں سے ایک کو بطور چیف جسٹس تعینات کرنے کی سفارش کرے گی۔
مزید یہ کہ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس لینے سے متعلق قانون 184 کی سب کلاز 3 اور ہائیکورٹ سے متعلق قانون 199 کے کلاز 1 میں ترمیم کرتے ہوئے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ سے متعلق کہا گیا ہے کہ کسی بھی معاملے میں نہ کوئی نوٹس لے سکتی ہے اور نہ ہی کسی بھی ادارے کو کوئی ڈائریکشن دے سکتی ہے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOQ World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VOQ World:

Share