Voice of pluck atd

Voice of pluck atd مــــــری اور گلـیـــات کــی ہـر خبــــــر پــر نـــظـر xyzzzzz

10/09/2025
09/09/2025

* *سیری سے پکڑے گئے مشتبہ شخص کو پولیس نہ پاگل ڈکلیر کر کے چھوڑ دیا تھا پھر کچھ لوگوں نے جو*
* *کریمنل تھے انہوں نہ* *معززین علاقہ بالخصوص* *ممبر جواد رخسار عباسی کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے ساتھ ان نوجوانوں کے خلاف جنوں نہ* *اس شخص کو گرفتار کیا مہتاب رزاق عباسی انعام تماز عباسی کے خلاف الزامات لگائے گئے ان الزامات کی تردید کے* *لیے پوری بستی کا موقف سامنے ایا انہوں نہ ان الزامات کو مسترد کیا اور ممبر جواد رخسار عباسی کے ساتھ ہمیشہ کھڑے ہونا کا اعلان کیا اور ممبر* *جواد رخسار کی بہادری ہمت اور استقامت کو خراج تحسین پیش کیا جواد رخسار نہ بھی اس مافیہ کے خلاف جہاد کرنے کا عزم کیا اور اہلیان پلک کو یقین دلایا میں ان کریمنل اور جرائم پیشہ افراد کے خاتمے تک اپنی جہاد جاری رکھوں گا* *اہلیان محلہ نہ یہ عزم کیا ان مجرموں کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بنے گے اور انہیں بے نقاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے*

09/09/2025

کچھ دیر بعد وی سی پلک میں ایک بڑی کانفرنس ہونے جارہی ہے #زرائع

08/09/2025

جاگ وی سی پلک جاگ اس لڑکے کا بیان سنو اور ھماری وی سی کے زمیندار کہہ رھے ھیں کہ اس کا ذہنی توازن درست نہیں اور جن لڑکوں کے نام لے رھا ھے وہ پہلے بھی ایسے معاملات میں شامل ھیں

 #مـــلکـــوٹ پرئمیر لــیگــکامیاب اور شاندار ٹورنامنٹ آرگنائزر کرنے پر اہلیان ملکوٹ کو وائس آف پلک کیطرف سے بہت بہت مبا...
07/09/2025

#مـــلکـــوٹ پرئمیر لــیگــ
کامیاب اور شاندار ٹورنامنٹ آرگنائزر کرنے پر اہلیان ملکوٹ کو وائس آف پلک کیطرف سے بہت بہت مبارک ہو
#ٹورنامنٹ کی چیمپین بنے پر آرواڑ ایگل کے کپتان #فہد عباسی اینڈ کمپنی کو بھی بہت بہت مبارک ہو

 #سبیل ٹائیگر ایبٹ آباد آج #ســـرزمیــــن میاں چنوں میں آج ان ایکشن ہو گی   Team sponser -OwnerTeam-captian
03/09/2025

#سبیل ٹائیگر ایبٹ آباد آج #ســـرزمیــــن میاں چنوں میں آج ان ایکشن ہو گی

Team sponser
-Owner
Team-captian

Address

Islamabad

Telephone

+923015556834

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of pluck atd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of pluck atd:

Share