19/09/2026
کوہاٹ میں ایک بار پھر خ_و_ف کی فضا، پولیس لائن سے صبح کی اذان کے بعد شدید دھ_ماکوں کی آوازیں، جبکہ دھ_ماکوں کے ساتھ مسلسل فائرنگ بھی جاری ہے۔ شدتِ دھماکوں سے پورا کوہاٹ لرز اٹھا، شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
کوہاٹ پولیس لائن میں صورتحال تاحال کشیدہ، مزید تفصیلات کا انتظار۔