National Press Club Journalist Panel

National Press Club Journalist Panel سچ وہ ہے جو وقت پر بولا جائے۔ حق بات پر ڈٹے رہیں خواہ آپ

16/12/2025
28/11/2025

خدمت کیلئے ایک اور قدم۔ ویلڈن ٹیم نیشنل پریس کلب۔
جڑواں شہروں کے صحافی دوستو، اگر آپ اپنا یا فیملی کا ڈرائیونگ لائسنس، انٹر نیشنل ڈرائیونگ لائسنس، لرنرز، بنوانا یا پرانا لائسنس ری نیو کرانا چاہتے ہیں تو آج ہی پریس کلب تشریف لائیں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
Afzal Butt fans

27/11/2025

*ہمیں آپ پر ناز ہے*
راولپنڈی/ اسلام آباد میں قلم کی شمع روشن رکھنے میں اپنی زندگی وقف کرنے والی سینئر خواتین صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے “ کچھ یادیں کچھ باتیں” کے عنوان سے 28 نومبر بروز ـــــجمعہ شام 4 ــــــ بجے ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر سینئر صحافی خواتین اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کے دوران پیش آنے والے تجربات اور واقعات پر روشنی ڈالیں گی۔ شعبہ صحافت کو اپنی زندگی دینے والی اِن جرات مند، بہادر قابلِ فخر اور نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ سینئر صحافیوں کے تجربات سے استفادہ کرنے کیلئے خواتین صحافی اس پروگرام میں شرکت فرمائیں ۔
Afzal Butt

مایہ ناز صحافی جناب طارق وارثی نے شعبہ صحافت میں نصف صدی گزاری۔ وہ روزنامہ نوائے وقت، روزنامہ اوصاف، روزنامہ اذکار اور ر...
26/11/2025

مایہ ناز صحافی جناب طارق وارثی نے شعبہ صحافت میں نصف صدی گزاری۔ وہ روزنامہ نوائے وقت، روزنامہ اوصاف، روزنامہ اذکار اور روزنامہ الشرق میں ریزیڈنٹ ایڈیٹر کے فرائض سرانجام دیتے رہے۔ جڑواں شہروں کے مسائل اجاگر اور سیاسی ، سماجی اور تاجر لیڈر شپ کو پروموٹ کرتے رہے۔ نیشنل پریس کلب کی جانب سے طارق وارثی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس مورخہ 26 نومبر بروز بدھ شام چار بجے NPC میں منعقد ہو گا۔ تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔

18/11/2025

ویلڈن ٹیم نیشنل پریس کلب۔ خدمت اور جدوجہد کا سفر جاری۔ نیشنل پریس کلب کے ممبرز اور ان کی فیملیز سے گزارش ہے کہ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
fans Afzal Butt Faiza Shah Kazmi Manzoor Shukerani Murtaza Durrani Amer Mehboob Shafi Ul Qadri Abid Abbasi Syed Sheraz Gardezi Mohammad Shafique Raja Aamer Butt Sehrish Qureshi Shafiq Bhatti @

Naveed Ul Haq Qureshi Khurram Malik Mashkoor Ali Naeem Mehboob Shafiq Khan Irfan Jamil Dogar Izhar Khan Niazi @
13/11/2025

Naveed Ul Haq Qureshi Khurram Malik Mashkoor Ali Naeem Mehboob Shafiq Khan Irfan Jamil Dogar Izhar Khan Niazi @

“چلو چلو نیشنل پریس کلب چلو”

حالیہ دنوں میں 25 کے قریب صحافیوں کو دل کا دورہ پڑا، وہ صحافی بظاہر صحتمند تھے مگر اچانک تکلیف کے باعث وہ ہسپتال پہنچے تو کسی کو ایک ، کسی کو 2 اور کسی کو تین سٹنٹ ڈالے گئے ۔ ان حالات کے پیش نظر آر آئی یو جے اور نیشنل پریس کلب نے پناہ کے اشتراک سے صحافیوں اور ان کی فیملیز کیلئے دل کی بیماریوں کے چیک اپ کیلئے خصوصی کیمپ کا اہتمام کیا ہے۔ جڑواں شہروں کے صحافیوں سے گزارش ہے کہ اپنی فیملی سمیت اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قلم کے سپاہی… وہ لوگ جو ہر لمحہ سچائی کی تلاش میں رہتے
ہیں، جو اپنی نیند، آرام، اور کبھی کبھی اپنی زندگی کی قیمت پر بھی عوام تک سچ پہنچانے کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔ مگر افسوس کہ اکثر یہ بہادر لوگ خود اپنی صحت، اپنی زندگی کی دھڑکنوں سے غافل رہ جاتے ہیں۔ دباؤ، غیر یقینی حالات، تنخواہوں کی تاخیر، اور ذمہ داریوں کا بوجھ اُن پر ایسا سایہ ڈالتا ہے کہ وہ اپنے دل کی دھڑکنوں کی صدا بھی نہیں سن پاتے۔

ایسے میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور آر آئی یو جے (راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس) کا یہ عظیم قدم پناہ (پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن) کے باہمی تعاون سے 14 نومبر بروز جمعہ منعقد ہونے والا میڈیکل کیمپ ، یقیناً ایک امید کی کرن ہے۔ یہ صرف ایک کیمپ نہیں، بلکہ ایک احساس ہے… ایک اعتراف ہے اُن قربانیوں کا جو صحافی برادری روزانہ دیتی ہے۔

یہ اقدام اس بات کا مظہر ہے کہ نیشنل پریس کلب اور آر آئی یو جے نہ صرف صحافیوں کے قلم کی حفاظت کے لیے کھڑے ہیں، بلکہ اُن کی صحت، اُن کے دلوں کی دھڑکنوں اور اُن کی زندگی کے تحفظ کے لیے بھی فکر مند ہیں۔ یہ میڈیکل کیمپ صحافی برادری کے لیے ایک نیا عزم ہے کہ اب وقت آ گیا ہے ہم اپنی صحت کو بھی اتنی ہی اہمیت دیں جتنی ہم اپنی خبروں کو دیتے ہیں۔

ایسے اقدامات معاشرے میں انسانیت، احساس اور اتحاد کی مثال قائم کرتے ہیں۔ نیشنل پریس کلب، آر آئی یو جے اور پناہ کا یہ قدم یقیناً قابلِ ستائش ہے ، ایک ایسا قدم جو صحافیوں کے دلوں میں نئی توانائی، اعتماد اور زندگی کی اہمیت کو اجاگر کرے گا۔

یہ میڈیکل کیمپ صرف علاج کا نہیں، احساسِ محبت اور قدردانی کا استعارہ ہے۔
Afzal Butt

13/11/2025

Invite
The Rawalpindi-Islamabad Union of Journalists (RIUJ) cordially invites you to a special briefing by Christine Chung, South Asia Team Leader at the Office of the United Nations High Commissioner for Human Rights (OHCHR) Geneva, on the upcoming UN Treaty Body reviews.
Ms. Chung will brief journalists on Thursday at 4:30 PM at the National Press Club, offering insights into the forthcoming review sessions and highlighting key reporting opportunities for the media.
Afzal Butt

12/11/2025

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Press Club Journalist Panel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to National Press Club Journalist Panel:

Share