SNN News

SNN News Welcome To SNN (Scandinavian News) Official page.Stay informed with Credible, Unbiased Journalism. Follow for real-time News !


(1)

07/09/2026

صوبوں کے معاملے پر سندھ حکومت کا الگ لائن لینا ان کا حق ہے لیکن جب متفقہ فیصلہ ہوگا تو سب کو ماننا ہوگاخواجہ آصف

07/09/2026

تم نے ہماری ماں جیسی خاتون سے جھنڈا چھینا، جاو واپس چلے جاو مجھے تم سندھ پولیس کی سیکیورٹی نہیں چاہیے مجھے تمھاری ایک بھی گاڑی نظر نہیں آنی چاہیے، سہیل آفریدی

07/09/2026

سابق وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے گلے شکوے ختم، پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر سے خود رابطہ کرلیا

07/09/2026

آپ سندھ، خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کو وہاں کی عوام اور نمائندوں کی مرضی کے بغیر تقسیم کرینگے تو آپ وفاق کو کمزور کرینگے، نیا پارلیمان آئے وہ یہ معاملہ دیکھے، بیرسٹر گوہر

07/09/2026

چندی گھڑ سے آئے ایک انڈین سے ٹورانٹو کینڈا میں بات چیت

07/09/2026

ٹورنٹو کینڈا میں اورسیز پاکستانیوں کا ایک ہی مطالبہ عمران خان کی رہائی ایس این این سپیشل

06/09/2026
06/09/2026

پیپلزپارٹی نے پولیس کے ذریعے جگہ جگہ رکاوٹیں ڈالی ہوئی ہیں خندقیں کھودی جاری ہیں لیکن ان ہتھکنڈوں کے باوجود شہر قائد پہنچیں گے سہیل آفریدی

06/09/2026

تمہارے اندر کا حال میں جانتا ہوں۔جب صوبہ، صوبہ ہو رہا تھا، بہاولپور صوبہ، سرائیکی صوبہ، ہزارہ صوبہ وغیرہ وغیرہ، تو اس وقت تو آپ ہی مخالف تھے۔ آج کون سی نئی وحی آ گئی تم پر؟مولانا فضل الرحمان

06/09/2026

بلاول زرداری کے لیے میرا پیغام ہے: یا تو یہ سب آپ کر رہے ہیں، یا پھر جو بھی کروا رہا ہے، اُس کا نام لیں سہیل آفریدی کا ٹنڈو جام بائی پاس کے مقام پر اسٹریٹ موومنٹ کے شرکاء اور عوام سے خطاب!

Address

Islamabad
28190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SNN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SNN News:

Shortcuts

Share