SNN News Finland

SNN News Finland Welcome To SNN (Scandinavian News) Official page.Stay informed with Credible, Unbiased Journalism. Follow for real-time News !

اب بس ہوگئی ہے اس نظام کو لپیٹ دیں گے،تیاری شروع کررہےہیں،مولانافضل الرحمان
29/12/2025

اب بس ہوگئی ہے اس نظام کو لپیٹ دیں گے،تیاری شروع کررہےہیں،مولانافضل الرحمان

سہیل آفریدی لاہور کا دورہ ناکام رہاہے،عوام نےمسترد کردیا،مریم اورنگزیب
29/12/2025

سہیل آفریدی لاہور کا دورہ ناکام رہاہے،عوام نےمسترد کردیا،مریم اورنگزیب

28/12/2025

مریدکے میں جو کرین پارٹی کے ساتھ ہوا انکے لوگوں کو شہید کیا گیا وہ کسی نے رپورٹ نہیں کیا اگر آج ہم اس پر خاموش رہے تو کل کسی اور کے ساتھ ایسا ہو گا ! سہیل آفریدی

ہمیں تو صرف مذاحمت ہی آتی ہے۔۔۔سہیل آفریدی
28/12/2025

ہمیں تو صرف مذاحمت ہی آتی ہے۔۔۔سہیل آفریدی

میری شادی میرے والدین اور میرے دادا دادی نے بڑی دھوم دھام سے کی تھی، میں آج تک اس شادی کو نبھا رہی ہوں۔ مریم نواز       ...
28/12/2025

میری شادی میرے والدین اور میرے دادا دادی نے بڑی دھوم دھام سے کی تھی، میں آج تک اس شادی کو نبھا رہی ہوں۔ مریم نواز

میرے ملٹری سیکریٹری نے جنگ سے قبل مجھے آکر کہاکہ سر جنگ شروع ہوچکی ہے آپ بنکر میں چلیں تو میں نے کہاکہ لیڈر کبھی بنکروں ...
28/12/2025

میرے ملٹری سیکریٹری نے جنگ سے قبل مجھے آکر کہاکہ
سر جنگ شروع ہوچکی ہے آپ بنکر میں چلیں تو میں نے کہاکہ لیڈر کبھی بنکروں میں نہیں مرتے میدان میں مرتے ہیں ، صدر آصف زرداری

اسٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری مجھے دی گئی ہے اور میں اسے پیک پر لے کر جاؤں گا ! سہیل آفریدی
27/12/2025

اسٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری مجھے دی گئی ہے اور میں اسے پیک پر لے کر جاؤں گا ! سہیل آفریدی

27/12/2025

بھارت کی آبی جارحیت دوبارہ شروع

انا للہ وانا الیہ راجعونسابق گورنر اسٹیٹ بینک، نگران وفاقی وزیر شمشاد اختر حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئیں      ...
27/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
سابق گورنر اسٹیٹ بینک، نگران وفاقی وزیر شمشاد اختر حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئیں

پاکستان کوئی اسلامی ریاست نہیں ہے،مفتی شمائل ندوی
27/12/2025

پاکستان کوئی اسلامی ریاست نہیں ہے،مفتی شمائل ندوی

میں خود مسیحی سکول سے پڑھی ہوں،جنہوں نے میری پرورش کی،وزیراعلی مریم نواز کا عیسائی کمیونٹی سےخطاب
27/12/2025

میں خود مسیحی سکول سے پڑھی ہوں،جنہوں نے میری پرورش کی،وزیراعلی مریم نواز کا عیسائی کمیونٹی سےخطاب

27/12/2025

ہمارے ساتھ رویہ یاد رکھا جائےگا،خیبرپختونخوا سےپنجاب حکومت کا سلوک غیر مناسب ہے،سہیل آفریدی کی میڈیا سےگفتگو

Address

Islamabad
28190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SNN News Finland posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SNN News Finland:

Share