
21/09/2025
عوامی آگاہی اور اپیل
ایک شخص جو خود کو جلال الدین ظاہر کرتا ہے، درحقیقت اس کا اصل نام شافی محمد ہے۔ اس نے ایک معصوم اور بزرگ شہری کے نام پر تین جعلی سمیں نکلوائی ہیں اور ان نمبروں کے ذریعے لوگوں سے فراڈ کر رہا ہے۔
جب متاثرہ افراد ڈیٹا نکلواتے ہیں تو وہ بےقصور بزرگ شہری کا نکلتا ہے، جس کا اس فراڈ سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ نہایت افسوسناک اور مجرمانہ عمل ہے۔
📵 براہِ کرم درج ذیل نمبروں کو واٹس ایپ پر رپورٹ کریں تاکہ اس کا غلط استعمال روکا جا سکے:
📱 0333-7351772
📱 0301-2033074
📱 0336-0319499
📢 اداروں سے گزارش ہے کہ اس شخص کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور جس بزرگ شہری کے نام پر سمز نکلوائی گئی ہیں، انہیں اس مصیبت سے نجات دلائی جائے۔
فراڈ کرنے والے افراد کے خلاف آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔