
19/09/2024
علامہ طاہر پٹنی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
*ربیع الاول کا مہینہ انوار کا منبع اور رحمت کا مظہر ہے، یہ ایسا مہینہ ہے کہ ہر سال اس مہینے میں خوشی کے اظہار کا حکم دیا گیا ہے۔*
(مجمع البحار 550/3)