Raja Adil Mushtaq

Raja Adil Mushtaq Official Page of Raja Adil Mushtaq

17/03/2025
جب انسان کہتا ہے نا  کہ.. "میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا "تو اس بات کو معمولی نا لیا کریں کیوں کے یہ بات سچ ہے کے کوئ...
01/11/2023

جب انسان کہتا ہے نا کہ..
"میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا "
تو اس بات کو معمولی نا لیا کریں
کیوں کے یہ بات سچ ہے کے کوئی بھی کِسی کے بغیر مرتا نہیں ہے.....!!
لیکن دوسرا رخ یہ ہے کہ
جینے کے انداز بدل جاتے ہیں
زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں
ہنسنا بھول جاتے ہیں...
اپنی "میں" کو ختم کر دیتے ہیں
اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں
اپنا خیال نہیں رکھ پاتے
اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں....
اپنی پسند کا کھانا،
اپنی پسند کے کپڑے،
سبھی کچھ سے کچھ بھی لگاو نہیں رہتا
ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے.
اور تب اگر اُس کا احساس ہوتا ہے تو آئینے میں نظر آنے والے شخص کو
باقی کِسی کو نہیں.....!!!

Reality 💯🥺💔

Address

Islamabad

Telephone

+923038701976

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Adil Mushtaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Adil Mushtaq:

Share