MTC Computers

MTC Computers SHOWCASE YOUR BRAND WITH A STRIKING LOGO & INTRO LIKE NEVER BEFORE

Portfolio:
www.youtube.com/mtcvfx Professional 3D Logo Animation �
(262)

👉 https://bit.ly/4hG5QSbIn 2025, YouTube has made some important changes that affect the ranking and reach of videos.
24/03/2025

👉 https://bit.ly/4hG5QSb
In 2025, YouTube has made some important changes that affect the ranking and reach of videos.

Only Freelancers can feel this pain 💔
13/08/2024

Only Freelancers can feel this pain 💔

فائیور نے پاکستانی فری لانسرز کو کام سے روک دیا، کروڑوں ڈالر کا نقصان پاکستانی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد فری لانسنگ سے م...
13/08/2024

فائیور نے پاکستانی فری لانسرز کو کام سے روک دیا، کروڑوں ڈالر کا نقصان

پاکستانی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد فری لانسنگ سے منسلک ہے. جو انٹرنیٹ کے ذریعے مختلف سائٹس پر کام کرکے نہ صرف اپنا پیٹ پال رہے ہیں بلکہ غیرملکی کرنسی میں آمدن کی وجہ سے ملک کو بھی فائدہ پہنچا رہے ہیں.

گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹس پر رسائی میں دشواری دیکھنے میں آرہی ہے. جس سے سب سے زیادہ متاثر فری لانسرز ہورہے ہیں. کیونکہ ان کی آمدن کا بڑا ذریعہ ہی انٹرنیٹ سے منسلک ہونا ہے.

اعدادوشمار کے مطابق پاکستان فری لانسنگ میں دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے. فری لانسرز کی وجہ سے پاکستان کو 0.5 بلین ڈالرز (5کروڑ امریکی ڈالرز) کا فائدہ پہنچ رہا ہے. پاکستان میں دنیا بھر کے فری لانسرز کے قریبا 9 فیصد موجود ہیں۔

آکسفورڈ انٹرنیٹ انسٹی ٹیوٹ (OII) کے ذریعہ 2017 میں شائع کردہ آن لائن لیبر انڈیکس میں پاکستان کو فری لانسنگ کے لیے چوتھے مقبول ترین ملک کے طور پر درجہ دیا گیا ہے اور انٹرنیٹ کمیونیکیشنز اینڈ ٹیکنالوجی (ICT) آؤٹ سورسنگ کی تیزی سے ترقی کی وجہ سے اسے مسلسل سرفہرست مقامات میں شمار کیا جاتا ہے.

ان ہی مختلف سائٹس میں سے ایک سائٹ "فائیور" ہے جو کہ فری لانسنگ کا بڑا پلیٹ فارم مانا جاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر فائیور کی جانب سے ایک میسج گردش کررہا ہے. جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ میسج فائیور کی جانب سے پاکستانی فری لانسرز کو بھیجا رہا ہے۔

میسج میں کہا گیا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ پاکستان میں انٹرنیٹ مسائل کی وجہ سے آپ کو اپنے آرڈرز بروقت پورے کرنے میں مشکلات درپیش آرہی ہیں۔ جس کا اثر آپ کی ریٹنگ پر ہوسکتا ہے۔ اس لیے فائیور انٹرنیٹ مسائل کی وجہ سے آپ کا اسٹیٹس “دستیاب نہیں” کررہا ہے.

تاہم فائیور کی جانب سے میسج میں واضح کیا گیا ہے کہ اس اسٹیٹس سے فری لانسرز کی ریٹنگ پر منفی اثر نہیں ہوگا.

اسی طرح کا ایک اور میسج سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے. جس میں ایک فری لانسر کے اسٹیٹس پر انٹرنیٹ مسائل کی وجہ سے “دستیاب نہیں” لکھا دیکھا جاسکتا ہے.

Address

Islamabad
19290

Telephone

+923109553949

Website

http://www.wemtc.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTC Computers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MTC Computers:

Share

MTC Computers

MTC (Best solutions for your PC needs) Hello everyone and Welcome to MTC Tutorials. Here you will learn Computer Softwares in Urdu / Hindi. My name is Nasar Khan and I have 7 years of experience in teaching IT & Computer Softwares in different Institures.

If you want to learn any computer software and can't go out to get admission in some expensive multimedia institute then this channel is for you. I'm sure you will learn a lot by watching my video trainings and practicing at home.

MTC Tutorials is one of the emerged and leading online institute where you gain a sufficient and easier knowledge of any computer software. I am on a mission to provide a free world class education for anyone, anywhere. Please subscribe to this channel to get updates on upcoming video training's.

Social Media