Allama Abdul Shakoor Jalali

Allama Abdul Shakoor Jalali A prominent Islamic Scholar based in Islamabad.

ھر دکھ ،درد اور غم کا مداوا مدینہ شریف .2025جمعةالمبارک
31/10/2025

ھر دکھ ،درد اور غم کا مداوا مدینہ شریف .
2025جمعةالمبارک

31/10/2025

مدینہ شریف کی پرنور فضاؤں سے سب کو جمعہ مبارک

31/10/2025

مدینہ شریف روانگی

غار ثور میں مفتی زیشان صاحب کے ساتھ
30/10/2025

غار ثور میں مفتی زیشان صاحب کے ساتھ

30/10/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس وقت غار ثور کی آدھی پہاڑی کراس کر چکے ہیں،اللہ تعالیٰ اس مقدس سفر اور یہاں جن ہستیوں کے قدم لگے ہیں ان کے نیچے آنے والی خاک کے صدقے اللہ عالٰی ہمارے ساتھ اس پلیٹ فارم پر شامل سب لوگوں کو یہاں کی حاضری عطا فرمائےاٰمین

28/10/2025

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو وراء الوری ہم تو ان پرندوں پر بھی قربان .

سبحان اللہ

جزاک اللہ خیرا
28/10/2025

جزاک اللہ خیرا

مکہ مکرمہ میں اویس عباسی کی معروف عالمِ دین علامہ عبد الشکور جلالی صاحب سے نہایت پُرمعرفت ملاقات ہوئی۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت ملاقات کو باعثِ خیر و برکت بنائے۔

عزیزم محترم اویس عباسی مکہ شریف ملاقات کے لیے تشریف لائے اور محبتوں سے نوازا .
28/10/2025

عزیزم محترم اویس عباسی مکہ شریف ملاقات کے لیے تشریف لائے اور محبتوں سے نوازا .

27/10/2025

صفا و مروہ کے روح پرور مناظر .
سبحان اللہ.
اللہ تعالیٰ آپ سب کو نصیب فرمائے آمین

⚠️ جعلی اکاؤنٹ سے متعلق اہم اطلاع ⚠️تمام احباب و عقیدت مندوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عبدالشکور جلالی کے نام سے جعلی (فیک)...
27/10/2025

⚠️ جعلی اکاؤنٹ سے متعلق اہم اطلاع ⚠️

تمام احباب و عقیدت مندوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عبدالشکور جلالی کے نام سے جعلی (فیک) آئی ڈی بنائی گئی ہے۔
براہ کرم اس فیک آئی ڈی سے کسی قسم کا رابطہ نہ کریں اور نہ ہی اس پر موجود کسی بات پر یقین کریں۔

یہ جعلی آئی ڈی صرف گمراہی اور غلط فہمیاں پھیلانے کے لیے بنائی گئی ہے۔
احباب سے گزارش ہے کہ اس جعلی اکاؤنٹ کو Report کریں تاکہ اسے جلد بند کروایا جا سکے۔

✅ یہ عبدالشکور جلالی صاحب کا اصل اور مستند اکاؤنٹ ہے 👇

https://www.facebook.com/share/14MMrUZNjkQ/
اللہ تعالیٰ ہم سب کو فتنوں اور دھوکے سے محفوظ رکھے۔
— عبدالشکور جلالی

Address

Jamia Islamabad, I-8/4
Islamabad
44451

Telephone

+923115197063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Abdul Shakoor Jalali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share