Pakistan zindabad Pakistan paaindabad

Pakistan zindabad Pakistan paaindabad Pakistan forever! This page is dedicated to spreading love and support for Pakistan🇵🇰🇵🇰

14/08/2025
تجھے چلانے والوں سے ہزار گلے سہی مگر اے پیارے وطن ہم کو آپ سے محبت ہےاللّٰہ پاک ہمارے پیارے وطن کو سلامت رکھے اور نیک صا...
13/08/2025

تجھے چلانے والوں سے ہزار گلے سہی
مگر اے پیارے وطن ہم کو آپ سے محبت ہے
اللّٰہ پاک ہمارے پیارے وطن کو سلامت رکھے
اور نیک صالح حکمران نصیب فرمائے آمین

13/08/2025

Activate Monthly social plus bundle, get 20GB of total data including WhatsApp, Facebook, IMO and YouTube. Enjoy call Mins and SMS for a month.

سب ایک دفعہ پڑھ کر خود بھی ثواب کماے اور آگے شیر کرے۔۔
10/08/2025

سب ایک دفعہ پڑھ کر خود بھی ثواب کماے اور آگے شیر کرے۔۔

استنبول سمیت ترکیہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےاستنبول:زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر گئیںریکٹر سکیل پر زلزلے ...
10/08/2025

استنبول سمیت ترکیہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
استنبول:زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر گئیں
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1ریکارڈ
زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
ترکیہ کے مختلف شہروں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری

ایران ایئر کی پہلی پرواز 75 مسافروں کو لیکر زاہدان روانہ ہوگئی، ایران ایئر کی فلائٹ ہفتے میں ایک روز کوئٹہ سے آپریٹ ہوگی...
09/08/2025

ایران ایئر کی پہلی پرواز 75 مسافروں کو لیکر زاہدان روانہ ہوگئی، ایران ایئر کی فلائٹ ہفتے میں ایک روز کوئٹہ سے آپریٹ ہوگی۔۔۔۔

ژوب، بلوچستان میں پاک افواج کا فیصلہ کن وار!  بھارت کے حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 33 دہشتگرد جہ...
08/08/2025

ژوب، بلوچستان میں پاک افواج کا فیصلہ کن وار!
بھارت کے حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 33 دہشتگرد جہنم واصل، بھاری اسلحہ برآمد۔
قوم کے محافظ ہر محاذ پر چوکس، ہر فتنے کے خلاف پرعزم۔
دہشتگردی کا خاتمہ، وطن کا تحفظ - یہی ہے پاک افواج کا وعدہ! 🇵🇰

بنوں کے علاقے ہوید میں پاک فوج اور پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر خوارج کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن کیا، جس میں علاق...
08/08/2025

بنوں کے علاقے ہوید میں پاک فوج اور پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر خوارج کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن کیا، جس میں علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ اور ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی، کئی مشتبہ افراد کو گرفتار اور دو مقامی سہولت کاروں کے گھر مسمار کیے گئے، جبکہ مقامی عوام نے اس اقدام کو امن و تحفظ کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے فورسز کی بھرپور حمایت کا عزم ظاہر کیا۔

کوئٹہ دہشت گردی کے خدشات: حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں 06 اگست سے 31اگست تک موبائل انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا...
07/08/2025

کوئٹہ دہشت گردی کے خدشات: حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں 06 اگست سے 31
اگست تک موبائل انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا اور نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ی،

پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہسکولوں میں 31 اگست تک چھٹیاں بڑھا دی گئی،وزیرتعلیماب سکول یکم ستمبر...
07/08/2025

پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ
سکولوں میں 31 اگست تک چھٹیاں بڑھا دی گئی،وزیرتعلیم
اب سکول یکم ستمبر سے دوبارہ کھلیں

*بھارت نے فوجی کارروائی کی تو ہم اِس بار بھارت کے مشرق سے آغاز کرینگے، ڈی جی آئی ایس پی آر**بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ...
07/08/2025

*بھارت نے فوجی کارروائی کی تو ہم اِس بار بھارت کے مشرق سے آغاز کرینگے، ڈی جی آئی ایس پی آر*

*بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ بھی ہر جگہ مارے جا سکتے ہیں، کوئی فوجی کارروائی ہوئی تو ردعمل میں شروعات بھارت کے اندر گہرائی سے حملہ کرنے سے ہو گی، ڈی جی آئی ایس پی آر*

Address

Islamabad
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan zindabad Pakistan paaindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category