
25/09/2025
بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں صاحبزادہ فرحان اور حارث رؤف کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج کردی
صاحبزادہ فرحان نے ففٹی مکمل کرنے کے بعد بیٹ کو ہتھیار کے انداز میں تھام کر جشن منایا، شکایت
حارث رؤف نے "طیارے گرانے کا اشارہ" کیا، شکایت