Haqeeqat News

Haqeeqat News Haqeeqat NEWS

14/07/2026

ایک بزرگ خاتون نے ہراساں کرنے والے کو پکڑ کر ثابت کر دیا کہ
ظلم کے سامنے خاموش رہنا سب سے بڑی کمزوری ہے۔

13/07/2026

موت سامنے تھی، مگر اس نے بچوں کا ساتھ نہ چھوڑا
بہادری صرف الفاظ سے نہیں، عمل سے ثابت ہوتی ہے۔

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔پیٹرول 13.18 روپے اضافے کے بعد 310.71 روپے جبکہ ڈیزل ...
11/07/2026

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔
پیٹرول 13.18 روپے اضافے کے بعد 310.71 روپے جبکہ ڈیزل 13.80 روپے مہنگا ہو کر 323.30 روپے فی لیٹر مقرر کر دیا گیا۔
نئی قیمتوں کا اطلاق 11 جولائی 2026 سے ہوگا۔

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کے لیے 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اس کی ...
11/07/2026

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کے لیے 37 کروڑ 59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
اس کی منظوری عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے جمعہ کو دی۔
یہ فنڈز 10 سالہ پروگرام کے پہلے مرحلے کے تحت بجلی کی ترسیل کے نظام کو بہتر بنانے پر خرچ کیے جائیں گے۔

09/07/2026

جب محافظ ہی ظلم کریں اور باقی خاموش تماشائی بن جائیں، تو انصاف بھی شرمندہ ہو جاتا ہے

07/07/2026

جب ضمیر سو جائے، تو بے حسی ہی معاشرے کی پہچان بن جاتی ہے۔

06/07/2026

اباسین دریا کے کنارے چند نوجوانوں نے خطرناک کرتب دکھاتے ہوئے اپنی جان خطرے میں ڈال بیٹھے

05/07/2026

اس خاتون کی ایک چھوٹی سی نادانی کی وجہ سے ایک معصوم اور بے گناہ بچے کی قیمتی جان چلی گئی۔
اپنے بچوں کی حفاظت کے معاملے میں کبھی بھی ایسی غفلت نہ برتیں۔

Address

ISLAMABAD
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share