13/01/2025
*لاس اینجلس میں وہاں آگ لگی جسے اس دنیا کاسب سے مہنگا ترین اور پوش علاقہ کہا جاتا ہے۔*
*ہالی ووڈ کے اسٹار اور ارب پتی لوگوں کے گھر۔یہاں دنیا کا ہر مہنگا برانڈاور گاڑیاں ہیں۔ان گھروں میں جہاں سب جل رہا ہے*۔
*اس علاقہ کوصفحۂِ ہستی سےمِٹنے کے لئےڈیڑھ سال کاوقت ہزاروں طیاروں اور ٹنوں میزائلوں کی ضرورت نہیں تھی۔*
*بس اللّٰـــــہ کا ارادہ کرنا ہی کافی ہوا اور "کُن" کہا تو (فیکون) ہو گیا.*
`آجاؤ گے حالات کی زَد میں جو کسی دن`😰🥹
`ہو جائے گا معلوم ، خدا ہے کہ نہیں ہے. !!`💔😥
*وَ لَنُذِیۡقَنَّہُمۡ مِّنَ الۡعَذَابِ الۡاَدۡنٰی دُوۡنَ الۡعَذَابِ الۡاَکۡبَرِ لَعَلَّہُمۡ یَرۡجِعُوۡنَ*
*اور ہم انہیں (قیامت والے) بڑے عذاب سے*
*پہلے چھوٹے عذاب کا مزہ چکھائیں گے تاکہ یہ باز آجائیں*
*اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌ*
*بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت شدید ہے*