10/08/2025
اسلام آباد راول ڈیم کے قریب مدنی مسجد راتوں رات شہید کر دی گئی، ملبہ ہٹا کر مٹی ڈال دی گئی، درخت لگا دیے گئے
اخر حکومت کیا کرنا چاہتی ہے 26 کروڑ مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ کھیل کر
وہ یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ یہاں پر کفریہ نظام ہے
لیکن الحمدللہ ثم الحمدللہ جب بھی جس جس حکومت کی طرف سے
مسلمانوں کے ساتھ ان کے جذبات کے ساتھ جب جب کھیلا گیا ہے
تو تمام مسالک تمام مسلمان تمام علمائے دین
ایک چھتری کے سائے تلے دکھائی دیے اور
اس حکومت کا بھی جو اوچھا ہتھکنڈا ہے اور جن مغربی طاقتوں کے کہنے پر یہ گورکھ دھندے میں
ملوث ہو کر اسلام پر قاری ضرب لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے یہ انشاءاللہ
چند گھنٹوں میں ناکام ہو جائے گی