15/07/2025
کراچی میں شاہراہ لیاقت پرہیئرڈریسر کی دکان میں ڈکیتی کی واردات ہوئی،ہیئرکٹنگ کروانے والے سی ٹی ڈی کے سب انسپکٹر سید محسن کی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی ہو گیا جبکہ 2ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔