Public Views with Waqar uz zaman kayani

Public Views with Waqar uz zaman kayani "Public Views with Waqar Uz Zaman Kayani: Your trusted news and media source."

28/09/2024

راولپنڈی نے آج مزاحمت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
شکریہ راولپنڈی ❣️

Jashn e azadi Mubarak 🇵🇰       WZK Newsline  Everyone
13/08/2024

Jashn e azadi Mubarak 🇵🇰


WZK Newsline Everyone

I am thankful to all my family and friends, and everyone who wished me a happy birthday.Good Morning Everyone Everyone F...
01/07/2024

I am thankful to all my family and friends, and everyone who wished me a happy birthday.

Good Morning Everyone Everyone Following

19/06/2024

کپورے کھانے میں اُمت کا *اختلاف* ہے اور
اُٹھانے میں سب *متفق* ہیں..🤣

آزاد کشمیر ، گزشتہ رات تقریباً 11:55 بجے مددگار  15 ضلع کوٹلی پر  اطلاع موصول ہوئی کی طارق رشید سکنہ پیاہی سہنسہ مسلح حا...
24/04/2024

آزاد کشمیر ، گزشتہ رات تقریباً 11:55 بجے مددگار 15 ضلع کوٹلی پر اطلاع موصول ہوئی کی طارق رشید سکنہ پیاہی سہنسہ مسلح حالت میں اپنی بیوی اور بچوں کو گھر میں یرغمال بناکر تشدد کا نشانہ بنا رہاہے۔ مدادگار 15 نے تھانہ پولیس سہنسہ کو صورتحال سےأگاہ کرتے ہوئے فوری موقعہ پر پہنچ کر خاتون اور بچوں کو ریسکیو کرنے کی ہدایت کی ۔
جس پر راجہ ذوالفقار خان ASI تھانہ پولیس سہنسہ کے ہمراہ پولیس پارٹی جائے وقوعہ پر پہنچی تو مسلح شخص نے پولیس پر براہ راسٹ فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجہ میں اے ایس آئی راجہ ذوالفقار کو فائر لگ گیا۔ پولیس پارٹی نے بڑی بہادری اور جرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ آور کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا ۔
واقعہ میں شدید زخمی راجہ ذوالفقار کو فوری ہسپتال پہنچایا گیا جہان سے ابتدائی طبی امداد کے بعد وہ راولپنڈی ریفر ہوا لیکن سفر کے دوران ہی زخمون کی تاب نہ لاتے ہوئے راجہ ذوالفقار خان ASI شہادت کے رتبے پر فائز ہوگیا۔
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔

Rawlakot today car Accident updates
07/04/2024

Rawlakot today car Accident updates

06/04/2024

لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ
"شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔

04/04/2024

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ(107)
آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔

مانسہرہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے حافظ ابوبکر نے، عراق کے عالمی حسن قرآت مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔۔🥀❤️   ...
04/04/2024

مانسہرہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے حافظ ابوبکر نے، عراق کے عالمی حسن قرآت مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔۔🥀❤️














01/04/2024

جرمنی میں اپ تعلیم کیسے حاصل کر سکتے ہیں
? ?and

جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے کا خواب کیسے پورا کر سکتےہیں ، یورپ کی زندگی کیسی ہے ؟ دیکھے خصوصی پروگرام آج شام 7 بجے لایئو ...
30/03/2024

جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے کا خواب کیسے پورا کر سکتےہیں ، یورپ کی زندگی کیسی ہے ؟
دیکھے خصوصی پروگرام آج شام 7 بجے لایئو نشریات
لنک پر کلک کر کے لائیک کر لیں تاکہ اپ ہمارا یہ پروگرام دیکھ سکھیں
https://web.facebook.com/wzknewsline/

Address

Islamabad
46000

Telephone

+923135351138

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Views with Waqar uz zaman kayani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public Views with Waqar uz zaman kayani:

Share