23/08/2022
"رانا ثناء اللہ نے اپنی حماقت سے حکومت کو اتنا نقصان پہنچایا ہے کہ انھیں اس کا اندازہ ہی نہیں ہے، یہ خبر جو پاکستان تک محدود رہنی تھی ثناء اللہ صاحب کی حرکتوں سے عالمی خبر بن چکی ہے"۔
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی۔