Greater Pakistan

Greater Pakistan اسلام وعلیکم ورحمت اللہ و برکاتہ تمام دوست ہمارے فیس بک کے پیج کو فالو کریں اور کمنٹس کریں

12/08/2025

پی ٹی آئی کا 9 مئی مقدمات کے فیصلے پر شدید ردعمل، چیلنج کرنے کا اعلان

12/08/2025

فیلڈ مارشل کادورہ امریکا: پاکستانی مؤقف کی عالمی سطح پر پذیرائی، بھارت کا چہرہ پھر بےنقاب

12/08/2025

پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئرانڈیا پر بھاری پڑ گئی، اہم سروس بند کرنے پر مجبور

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی،مجرم پیر محمد خان کو 9 سال قید اور 2 لاکھ  روپے...
30/04/2025

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،

معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی،

مجرم پیر محمد خان کو 9 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،

مجرم سے 1100 گرام چرس برآمد ہونے پر رتہ امرال پولیس نے فروری 2024 میں گرفتار کیا تھا،

ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں ، سی پی او سید خالد ہمدانی

30/04/2025

ڈی جی خان
پائیگاہ کے رہائشی یوسف وہوچہ کا زہنی توازن خراب ڈاکٹر سے علاج جاری بیوی چھوڑ کر چلی گئی دوسری لڑکی شرعی نکاح کررکھا ہے

30/04/2025

ڈیرہ غازی خان
گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول سمینہ سادات
یوسف وہوچہ کا بچوں پر تشدد زہنی توازن خراب

میں سمجھتا تھا کہ اداکارہ نرگس اب سلجھ چکی ہیں کئی بار ہم نے انکو سوشل میڈیا پر سپورٹ کیا لیکن میڈم عابدہ کے ساتھ جو انہ...
30/04/2025

میں سمجھتا تھا کہ اداکارہ نرگس اب سلجھ چکی ہیں کئی بار ہم نے انکو سوشل میڈیا پر سپورٹ کیا لیکن میڈم عابدہ کے ساتھ جو انہوں نے کیا اب وہ بھی سوشل میڈیا سے توقعات نہ رکھے
ظلم انتا کرو جتنا سہہ سکو

30/04/2025
کل کے دن میں امریکی ائیر فورس C17 گلوب ماسٹر کے  دو طیارے العدید امریکی بیس سے انڈیا آجا چکے ہیں۔جب میں نے چیٹGPT سے اس ...
30/04/2025

کل کے دن میں امریکی ائیر فورس C17 گلوب ماسٹر کے دو طیارے العدید امریکی بیس سے انڈیا آجا چکے ہیں۔

جب میں نے چیٹGPT سے اس C17 طیارہ کے بارے میں سوال کیا اس نے کچھ یوں جواب دیا
C-17 Globemaster III :

یہ . C-17A Globemaster III فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ ہے، جو بنیادی طور پر درج ذیل مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے:

1.فوجی سامان اور ہتھیاروں کی منتقلی (Tanks, Vehicles, Artillery وغیرہ)

2.فوجیوں کی فوری تعیناتی (Troop Deployment)

3.ہنگامی انخلاء (Evacuation) – خاص طور پر سفارتی یا فوجی عملہ

4.ہومینیٹیرین مشن – قدرتی آفات میں امدادی سامان کی ترسیل

5.خفیہ یا خصوصی آپریشنز کے لیے فورسز کی منتقلی (Special Ops)

---

2. موجودہ وقت میں دہلی کا مشن کیا ہو سکتا ہے؟

جب پاکستان اور بھارت میں کشیدگی ہو، تو ایسے وقت میں امریکہ کا فوجی طیارہ دہلی آنا کئی ممکنہ مقاصد کی طرف اشارہ کر سکتا ہے:

ممکنہ مشن:

1.سفارتی یا عسکری مشاورت: امریکہ اور بھارت کے درمیان دفاعی یا انٹیلیجنس تعاون کے تحت کوئی مشاورتی وفد۔

2.اسحے کی ترسیل یا ٹیسٹ سسٹم: ممکن ہے کہ کوئی ہتھیار، دفاعی سسٹم، یا خصوصی آلات دہلی منتقل کیے جا رہے ہوں۔

3.سٹریٹیجک سگنلنگ: پاکستان کو ایک خاموش پیغام کہ امریکہ بھارت کے ساتھ کھڑا ہے۔

4۔انٹیلیجنس تعاون: امریکہ بھارت کو کسی بڑے خطرے کے پیشِ نظر حساس معلومات فراہم کر رہا ہو۔

5.انخلا کی تیاری: اگر کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہو تو امریکی سفارتی عملے یا شہریوں کی ممکنہ انخلا کی تیاری بھی ہو سکتی ہے (contingency planning)۔

آپکا کیا خیال اگر بھارت پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت کرتا ہے تو کیا اسے امریکی سپورٹ حاصل ہوگی۔؟

یا امریکہ خطے میں تناؤ کو روکنے کی کوشش کرئے گا؟

ادارہ نرگس نے شریف فیملی کی خاتون پر ایف آئی آر درج کرا دی آئی جی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ لاہور(پ ر) معروف سیاسی و سماجی...
30/04/2025

ادارہ نرگس نے شریف فیملی کی خاتون پر ایف آئی آر درج کرا دی آئی جی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ

لاہور(پ ر) معروف سیاسی و سماجی خاتون رہنما بندیا اسحاق نے کہا ہے کہ اداکارہ نرگس ایک جھوٹی اور مکار عورت ہے، جس نے عابدہ عثمانی اور اس کی بیٹی پر پہلے
من گھڑت اور بے بنیاد جھوٹے الزامات لگا کر جھوٹا مقدمہ درج کروایا اور پھر حلف دے کر معافی مانگ کر صلح کی،اور اب اس سے منحرف ہو گئی،اس نے پولیس انسپکٹر ماجد بشیر کے ساتھ شادی کی ہوئی ہے،اس کے ثبوت بھی موجود ہیں،اپنے ایک بیان میں بندیا اسحاق نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر محمد عثمان انور نرگس کی طرف سے جھوٹی ایف آئی آر درج کروانے کا نوٹس لیں اور عابدہ عثمانی کی فیملی کی جان و مال عزت آبرو کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ساتھ انہیں انصاف فراہم کریں،تاکہ معاشرہ میں ایسی ناسور عورتوں کو عبرت کا نشان بنایا جا سکے جو شریف خاندانوں کی بچیوں پر جھوٹے مقدمات درج کروا کر انہیں بلیک میل کرتی ہیں،انہوں نے کہا کہ اداکارہ نرگس نے ماضی کے واقعات سے کچھ سبق حاصل نہیں کیا،دکھاوے کے حج عمرے کر کے سستی شہرت حاصل کرنے کے ساتھ اپنے ذاتی مفادات حاصل کر رہی ہیں،ایسے گھناؤنے کردار کی حامل عورتوں کی حوصلہ شکنی کرنا ہماری اجتماعی اخلاقی ذمہ داری ہے،انہوں عابدہ عثمانی کے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام سیاسی و سماجی تنظیموں سے رابطہ کر کے انہیں انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی،

30/04/2025

اب وقت آگیا ہے پاکستانی عوام کو افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا ہے

ڈیرہ ہیکرز گروہ متحرک کئی نوجوان تحقیقاتی اداروں کے ہتھے چڑھ گئے
05/04/2025

ڈیرہ ہیکرز گروہ متحرک کئی نوجوان تحقیقاتی اداروں کے ہتھے چڑھ گئے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Greater Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share