Daily Bagh

Daily Bagh Daily bagh we Show only Truth
contact For business promotion

نام: احتشام نیازولدیت: نیاز احمدعمر: 14 سالشہر: باغ آزاد کشمیرتاریخ گمشدگی: 6 اگستمقام گمشدگی: چمن کوٹ ہائی سکولاگر کسی ...
07/08/2025

نام: احتشام نیاز
ولدیت: نیاز احمد
عمر: 14 سال
شہر: باغ آزاد کشمیر
تاریخ گمشدگی: 6 اگست
مقام گمشدگی: چمن کوٹ ہائی سکول
اگر کسی نے دیکھا ہو تو دئیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں
اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
:رابطہ نمبر
0345-5647313
0348-8868592

اسلام آباد۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سردار یاسر الیاس خان کو سیاحت کے امور پر کوآرڈینیٹر مقرر کر دیاسردار یاسر الیاس ...
09/07/2025

اسلام آباد۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سردار یاسر الیاس خان کو سیاحت کے امور پر کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا

سردار یاسر الیاس خان کی تقرری اعزازی حیثیت میں کی گئی ہے

وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو کوآرڈینیٹر کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت کر دی

سردار یاسر الیاس خان فوری طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

وزیراعظم آفس کی جانب سے سردار یاسر کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکشن پہلے کمنٹ میں موجود ہے

سیکٹریٹ تحریک انصاف باغصدر تحریک انصاف باغ سردار طاہر اکبر، سنیئر نائب صدر سعید بیگ ایڈوکیٹ،نائب صدر افتخار لطیف، نائب ص...
09/07/2025

سیکٹریٹ تحریک انصاف باغ
صدر تحریک انصاف باغ سردار طاہر اکبر، سنیئر نائب صدر سعید بیگ ایڈوکیٹ،نائب صدر افتخار لطیف، نائب صدر سردار صادق خان ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کرم حسین۔سردار عاشر شجاع ایڈوکیٹ،شہزاد مغل ،سردار اکمل اور دیگر سنیئر رہنماوں کی اہم نشست۔

تحریک انصاف حلقہ شرقی باغ میں عوامی رابطہ محم کا آغاز کرے گی اور آئندہ الیکشن میں بھرپور قوت کہ ساتھ میدان میں اترے گی۔۔

“پانچ اگست کو میری ناحق قید کو پورے 2 برس مکمل ہو جائیں گے۔ اسی روز ہماری ملک گیر احتجاجی تحریک کا نقطۂ عروج ہوگا۔”سابق ...
08/07/2025

“پانچ اگست کو میری ناحق قید کو پورے 2 برس مکمل ہو جائیں گے۔ اسی روز ہماری ملک گیر احتجاجی تحریک کا نقطۂ عروج ہوگا۔”
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہلِ خانہ سے گفتگو

08/07/2025

مظفر آباد گرج چمک کے ساتھ تیز بارش جاری

08/07/2025

اسلام آباد میں تیز ہواؤں کا راج گرج چمک کے ساتھ شدید بارش جاری

08/07/2025

بریکنگ نیوز
فیصلہ 16 جولای کو سنایا جاے گا

08/07/2025

الیکشن ٹریبونل سردار قمر زمان اور سردار میر اکبر کے وکلاء کے دلائل مکمل فیصلہ محفوظ۔۔۔

اسلام آباد:سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے وزیر حکومت ، سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پ...
07/07/2025

اسلام آباد:
سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے وزیر حکومت ، سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی ملاقات

ملاقات میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔


آزاد کشمیر میں وفاداریاں بدلنے والے 4 ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر!صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبد القی...
07/07/2025

آزاد کشمیر میں وفاداریاں بدلنے والے 4 ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر!

صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے ن لیگ و پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے ان منحرف ارکان کے خلاف اسپیکر اسمبلی کو ریفرنس دے دیا۔

🔴 چوہدری رفیق نئیر
🔴 اکمل سرگالہ
🔴 جاوید بٹ
🔴 علی شان سونی

صدر سردار عبد القیوم نیازی کا اعلان ہے کہ "لوٹا کریسی کو دفن کرنا ہوگا، عوام اٹھ کھڑے ہوں!"

ریفرنس عبوری آئین کے آرٹیکل 25 (1-A)(2) کے تحت دائر کر دیا گیا۔۔ الیکشن کمیشن سے نااہلی کی استدعا


07/07/2025

Daily Bagh with Digital style ❣️🇵🇰

Address

Islamabad

Telephone

+923400514745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Bagh:

Share