Zeeshan Niaz

Zeeshan Niaz We are all made of stories.

شرم تم کو مگر نہیں آتیاس وقت 160 روپے کی ڈیڑھ لیٹر  کولاکولا، انٹرنیشنل برانڈ، معیار دنیا میں نمبر ون، خرچہ پبلسٹی پر  ک...
20/06/2024

شرم تم کو مگر نہیں آتی

اس وقت 160 روپے کی ڈیڑھ لیٹر کولاکولا، انٹرنیشنل برانڈ، معیار دنیا میں نمبر ون، خرچہ پبلسٹی پر کروڑوں روپے، دوکاندار کو فریج بھی دیتے ھیں. وہ 160 روپے ڈیڑھ لیٹر
جبکہ لوکل برانڈ گورمے، اور next cola بھی 160 کی ڈیڑھ لیٹر، نہ معیار کوکاکولا والا، نہ دوکاندار کو فریج دیتے ھیں، اور نہ کروڑوں کی پبلسٹی
اس وقت ان لوکل کا ریٹ کم از کم۔ کوکاکولا سے %50 کم ھونا چاھیے
یہ بھی تو فلسطین کی حمایت میں اپنا حصہ ڈالیں
یا یہ فل ٹائم مذہبی کارڈ کا منجن بیچ کر عوام کو لوٹتے رھیں گے
اس سے تو بہتر ھے کہ عوام کوکاکولا اور پیپسی کولا کے ساتھ ساتھ لوکل گورمے اور next cola کا بھی بائیکاٹ کر دے

15/06/2024
Innocence from the plains of Arafat
15/06/2024

Innocence from the plains of Arafat

08/06/2024

‘India k khilaf achi bowling na krna’ Indian fan to Shaheen Afridi

کیا کہیں گے؟
07/06/2024

کیا کہیں گے؟

Moon sighted in
07/06/2024

Moon sighted in

05/06/2024

It was Goooood Morning,

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی، سیدپور ویلج رینج میں لگی آگ کو بجھانے کا عمل جاری  ہے۔
27/05/2024

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی، سیدپور ویلج رینج میں لگی آگ کو بجھانے کا عمل جاری ہے۔

27/05/2024

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن، 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دے دیا

25/05/2024

توہین مذہب کا الزام: سرگودھا میں ایک شخص کے گھر کو آگ لگا دی گئی

25/05/2024

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Niaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share