Abid Manzoor

Abid Manzoor 🎤 Public Speaker
(1)

28/06/2025

بارش میں احتیاطی تدابیر!

سانحہ سوات 😭
28/06/2025

سانحہ سوات 😭

خدا کی قسم! حسینؑ کا ہر قدم، تھا دین کا پیغامشیعہ اور سنی کی عینک اُتاریے اور شریعتِ محمدیﷺ کو اپنائیےآج عجمی مسلم دنیا ...
27/06/2025

خدا کی قسم! حسینؑ کا ہر قدم، تھا دین کا پیغام
شیعہ اور سنی کی عینک اُتاریے اور شریعتِ محمدیﷺ کو اپنائیے

آج عجمی مسلم دنیا میں نئے اسلامی سال کا آغاز یکم محرم سے ہوگیا ہے، وہ دن جب مظلومِ کربلا اپنے اہلِ خانہ، بچوں، خواتین اور چند وفادار ساتھیوں کے ساتھ تپتے صحرا میں سفر پر تھے۔ آٹھ ذی الحج کو انہوں نے احرام اتارا، اور #حق کا عَلَم بلند کر کے نکلے۔ کوفہ کی طرف روانہ تھے، لیکن پیچھے حاکمِ فاسق یزید (ملعون) کے ظالم کارندے، جھوٹے وعدوں، مکاری اور فریب کے ساتھ تعاقب میں تھے۔ بنو امیہ نے دینِ محمدی ﷺ کو بگاڑ کر، اپنی خود ساختہ شریعت مسلط کر دی تھی، اور امام حسینؑ اس بربریت کے آگے دیوار بن کر کھڑے ہو گئے۔ نہ جھکے، نہ بکے۔ امام کا یہ سفر، صرف ایک قافلہ نہیں، بلکہ حق اور باطل کے درمیان اعلانِ #جہاد تھا۔
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اسلام کو بچانے کے لیے حسینؑ نے سب کچھ قربان کرکے دین اسلام کو بچانے حجاز سے نکل گئے، مگر یزید کی جھوٹی اور موروثیت پر مبنی بادشاہت کو تسلیم نہ کیا۔ شیعہ اور سنی کی عینک اتاریے، جب شریعتِ محمدیﷺ کو اپنا لیں گے تو فلسفۂ حسینؑ خودبخود سمجھ آ جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ

فتح کا جشن مبارک ہو! 👏🤗آج  #ایران نے اپنی شجاعت، استقامت اور    کے فلسفۂ شہادت سے سرشار ہو کر کفر و منافقت کے چہرے بے ن...
25/06/2025

فتح کا جشن مبارک ہو! 👏🤗

آج #ایران نے اپنی شجاعت، استقامت اور کے فلسفۂ شہادت سے سرشار ہو کر کفر و منافقت کے چہرے بے نقاب کر دیے ہیں۔ اس فتح پر آیت اللہ خامنہ ای کے چہرے پر پھیلنے والی خوشی اور نور اللہ کی مدد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

عرب کنگز آج اپنی عیاشیوں اور ذاتی مفادات میں گم ہیں، اور #اُمتِ_مسلمہ کے زخموں پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ #فلسطین #غزہ اور #بیت‌المقدس پر ظلم دیکھ کر بھی اُن کی زبانیں بند اور ضمیر سوئے ہوئے ہیں۔ #ایران امام حسینؑ کے فلسفے پر عمل کرتے ہوئے #مظلوموں کے حق میں #ڈٹ کر کھڑا ہے، تو یہ عرب کنگز منافقت کی چادر اوڑھے اپنی حکومتوں اور مفادات کے تحفظ میں مصروف ہیں۔ تاریخ اِنہیں کبھی معاف نہیں کرے گی، کیونکہ حق و باطل کی اس جنگ میں اِنہوں نے باطل کا خاموش ساتھ دیا اور اپنے انجام کو سیاہ کر دیا۔

20/06/2025
19/06/2025

میدانِ جنگ میں شیعہ یا سنی نہیں، صرف امتِ محمدی ﷺ ہوتی ہے۔
یہ اسلام کی دو اہم شاخیں ہیں جو مل کر دین کی مکمل تصویر بناتے ہیں

18/06/2025

Offered by Microsoft. Launch your Product Manager career with Microsoft. Learn in-demand market research skills and become a job-ready ... Enroll for free.

18/06/2025

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Manzoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abid Manzoor:

Share