Nimra Writes

Nimra Writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nimra Writes, Digital creator, Islamabad.

 #نمرہ۔۔۔۔۔۔ 
23/02/2024

#نمرہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔















‏زندگی ایک کھیل ہے جس میں آپ کھلاڑی بھی ہوسکتے ہیں اور کھلونا بھی.🥀 #نمرہ                                              ...
23/02/2024

‏زندگی ایک کھیل ہے جس میں آپ کھلاڑی بھی ہوسکتے ہیں اور کھلونا بھی.🥀
#نمرہ















فقط یہ بڑھتا ہوا دستِ دوستی ہی نہیںہمیں قبول ہے وہ بھی جو آستین میں ہے #نمرہ                                           ...
22/02/2024

فقط یہ بڑھتا ہوا دستِ دوستی ہی نہیں
ہمیں قبول ہے وہ بھی جو آستین میں ہے

#نمرہ















22/02/2024

‏شام ڈھلتے ہی کسی اور کا ہو جاتا ہے
روز اک تازہ مشقت سے کمایا ہوا دل

سارہ تعبیر
#نمرہ















22/02/2024

اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے

#نمرہ















 #نمرہ 
22/02/2024

#نمرہ















 #نمرہ 
22/02/2024

#نمرہ















 #نمرہ
21/02/2024

#نمرہ

21/02/2024

*میں رویا نہیں رُلایا گیا ہوں*
*بن کر پسند پھر ٹھکرایا گیا ہوں*

*چھوڑ دیا گیا تقدیر کے سہارے*
*پیار کے نام پر جلایا گیا ہوں*

*بہت ہی نرم و نازک تھا مزاج میرا*
*جیتے جی خاک میں ملایا گیا ہوں*

*مریضِ محبت کو گلاب راس کہاں*
*ہمیشہ کے لیے کانٹوں پر سُلایا گیا ہوں*

*بے موت نہ مرتا تو کیا کرتا*
*بھری دنیا میں یوں ستایا گیا ہوں*

*کبھی جو پلکوں پہ ناز اٹھاتے تھے*
*آج اُس نظر سے گِرایا گیا ہوں*

🥀💔

21/02/2024

‏ *رابطہ بھی نہیں رکھتا ہے سرِ وصل کوئی*
*اور تعلق بھی معطل نہیں ہونے دیتا*
*دل یہ کہتا ہے اسے لوٹ کے آنا ہے یہیں*
*یہ دلاسہ مجھے پاگل نہیں ہونے دیتا*

21/02/2024

*تو چاند ہے تو رہ اپنی انا میں مست*
*میں کوئی زمین تو نہیں جو تیرے محور میں رہوں۔*

21/02/2024

پھر سے ایک بار دل کو توڑ میرے

تجھ پہ کچھ اعتبار ابھی باقی ہے
جون ایلیاء

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nimra Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share