17/07/2025
اہم اطلاع
بروز جمعہ کو *نادرا وین* شناختی کارڈ کے لئے
یوتھ کونسلر *فاضل نزیر* اور
جنرل کونسلر *خالد خان* و جھانگیرہ ویلفئیر ٹرسٹ ٹیم کے زیر نگرانی محلہ عیدگاہ میں (اسد اللہ ، عمران اللہ) کے جگہ نزد روڈ والی جنازہ گاہ و کرکٹ گراؤنڈ کو آئے گا ۔
کل بروز جمعہ بتاریخ
18. 7. 2025
کو محلہ عیدگاہ میں عمران اللہ کے جگہ میں نادرا وین جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے ٹیم و جنرل کونسلر خالد کے نگرانی میں کام کرے گی
جہاں بھی کسی کے کارڈ ایکسپاٸر ہو یہ نٸے بنانا ہو تو محلہ عید گاہ نزد جنازہ گاہ و جنازہ گاہ کرکٹ گراؤنڈ صبح 9:00 بجے تشریف لے جاٸے ۔
یاد رہے یوتھ کونسلر و فوکل پرسن شہزاد اعوان جھانگیرہ ، تحصیل لاہور یوتھ صدر عباد اللہ کے درخواست پر تحصیل لاہور چیٸرمین عادل خان ، سابقہ صوبائی اسمبلی امیدوار پی کے 51 حاجی نواب زادہ کے طرف سے جھانگیرہ میں 6 دن کے لیٸے نادرا وین اٸے گا۔ جو جھانگیرہ کے ویلج کونسل 1 . 2 . 3 کے محتلف محلوں میں کام کرے گا ۔
منجانب ۔۔۔ جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی
اہم اطلاع
یوتھ کونسلر و فوکل پرسن شہزاد اعوان جھانگیرہ ۔ تحصیل لاہور یوتھ صدر عباد اللہ کے درخواست پر
تحصیل لاہور چیٸرمین عادل خان ۔ سابقہ صوبائی اسمبلی امیدوار پی کے 51 حاجی نواب زادہ کے طرف سے جھانگیرہ میں 6 دن کے لیٸے نادرا وین اٸے گا جو جھانگیرہ کے ویلج کونسل 1 . 2 . 3 کے محتلف محلوں میں کام کرے گا
جو کل بروز جمعہ بتاریخ
18. 7. 2025
کو محلہ عیدگاہ نزد جنازگاہ کرکٹ گراونڈ میں عمران اللہ کے حجرے میں نادرا وین جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے فاٸنانس سیکرٹری یوتھ کونسلر فاضل نزیر ۔ اور جنرل کونسلر خالد جان کے نگرانی میں کام کرے گی
جہاں بھی کسی کے کارڈ ایکسپاٸر ہو یہ نٸے بنانا ہو تو محلہ عیدگاہ صبح 9:00 بجے تشریف لے جاٸے
منجانب ۔۔۔ جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی