Hissar News

Hissar News حصار نیوز اردو خبروں کی بہترین ویب سائٹ

06/08/2025
ترنول : گدھے کا گوشت مہیا کرنے والا سیٹ اپ پکڑا گیاشنواری ،، ملنگ جان ،، چرسی تکہ ،، بٹ کڑاہی
26/07/2025

ترنول : گدھے کا گوشت مہیا کرنے والا سیٹ اپ پکڑا گیا

شنواری ،، ملنگ جان ،، چرسی تکہ ،، بٹ کڑاہی

22/07/2025

لاہور:سانحہ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ
انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی اور حمزہ عظیم سمیت 5 ملزمان کو بری کر دیا

22/07/2025

Shah Mehmood Qureshi Bari

19/07/2025

صہیونی فوجیوں کا ہولناک کھیل، بچوں کے نازک اعضاء کا نشانہ لیکر درجنوں کو شہید کرنے لگے، برطانوی ڈاکٹر کا انکشاف

19/07/2025

یہ ڈاکٹر تانیہ ہیں جو غزہ میں خواتین مریضوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کا بتاتے ہوئے رو رہی ہیں مگر ہمیں لگتا ہے کہ مغربی لوگ بس نام کے ہمدرد ہوتے ہیں

18/07/2025

ڈوبتا پنجاب

15/07/2025

سودے غائب

10/07/2025

A message from a real Muslim

08/07/2025

سبحان اللہ ،،، مولوی صاحب حیاتیاں ،،، کہرام برپا کروا دیا

11/06/2025

وہی حالات ہیں فقیروں کے
دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے

11/06/2025

وہی حالات ہیں فقیروں کے
دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے

اپنا حلقہ ہے حلقۂ زنجیر
اور حلقے ہیں سب امیروں کے

ہر بلاول ہے دیس کا مقروض
پاؤں ننگے ہیں بے نظیروں کے

وہی اہل وفا کی صورت حال
وارے نیارے ہیں بے ضمیروں کے

سازشیں ہیں وہی خلاف عوام
مشورے ہیں وہی مشیروں کے

بیڑیاں سامراج کی ہیں وہی
وہی دن رات ہیں اسیروں کے

Address

Muhammdi Plaza
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hissar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hissar News:

Share