Margalla Times

Margalla Times Daily updates, all things Islamabad – your go-to for what's happening in the capital city, every day!

این اے 155، پی ٹی آئی امیدوار عفت طاہرہ سومرو، جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار
06/02/2024

این اے 155، پی ٹی آئی امیدوار عفت طاہرہ سومرو، جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار

جمیعت اہلِ حدیث کا جماعتِ اسلامی کا جماعتِ اسلامی کی بھرپور حمایت کا اعلان!
05/02/2024

جمیعت اہلِ حدیث کا جماعتِ اسلامی کا جماعتِ اسلامی کی بھرپور حمایت کا اعلان!

After Jamiat Ehl e Hadith, Youth club has joins hands with Jamat e Islami too! Youth club will support Jamat e Islami in...
05/02/2024

After Jamiat Ehl e Hadith, Youth club has joins hands with Jamat e Islami too! Youth club will support Jamat e Islami in 2024 Elections!

جماعتِ اسلامی کا اسلام آباد میں پاور شو! مرد و خواتین کے علاوہ بچوں کی بھی بڑی تعداد میں شرکت!
05/02/2024

جماعتِ اسلامی کا اسلام آباد میں پاور شو! مرد و خواتین کے علاوہ بچوں کی بھی بڑی تعداد میں شرکت!

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو اسلام آباد میں اغواء کرلیا گیا۔اسلام ...
02/02/2024

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو اسلام آباد میں اغواء کرلیا گیا۔

اسلام آباد میں نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ مبینہ طور پر اغواء ہوگئے۔

نادرا کے افسر کے اغواء کا مقدمہ اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا میں مغوی کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ میرا بھائی کل رات 9 بجے گھر سے نکلا لیکن ابھی تک واپس نہ آیا، میرے بھائی نے کال کی لیکن اس کی آواز سے وہ گھبرایا ہوامحسوس ہوا۔

مقدمے میں مزید کہا گیا کہ نجیب اللہ نے کال پر بتایا کہ مجھے کسی نے بٹھایا ہوا ہے اور پھر ان کا فون بند ہوگیا۔

مدعی نے شک ظاہر کیا ہے کہ نجیب اللہ کو کسی نے اغواء کرلیا ہے۔

اسلام آباد کا مرغزار چڑیا گھر بند ہونے سے بچے پریشان، بحالی کا مطالبہ #
02/02/2024

اسلام آباد کا مرغزار چڑیا گھر بند ہونے سے بچے پریشان، بحالی کا مطالبہ
#

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ الیکشن سے متعلق پروگرامات کی اطلاع متعلقہ تھانوں میں دینا ضروری ہے۔
02/02/2024

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ الیکشن سے متعلق پروگرامات کی اطلاع متعلقہ تھانوں میں دینا ضروری ہے۔

کراچی میں ایک زبردست پاور شو کے بعد اب جماعتِ اسلامی نے اسلام آباد میں بھی اپنے تاریخ کے سب سے بڑے پاور شو کا اعلان کر د...
01/02/2024

کراچی میں ایک زبردست پاور شو کے بعد اب جماعتِ اسلامی نے اسلام آباد میں بھی اپنے تاریخ کے سب سے بڑے پاور شو کا اعلان کر دیا ہے۔
جلسۂ عام 4 فروری کو فٹ بال گراؤنڈ F-8 سگنل کے مقام پر منعقد ہو گا!

آپ اس بار اسلام آباد میں کس سیاسی پارٹی کو ووٹ دیں گے؟آپ کے خیال میں کون سی پارٹی اسلام آباد کی عوام کی صحیح نمائیندگی ک...
31/01/2024

آپ اس بار اسلام آباد میں کس سیاسی پارٹی کو ووٹ دیں گے؟
آپ کے خیال میں کون سی پارٹی اسلام آباد کی عوام کی صحیح نمائیندگی کر سکتی ہے؟

31/01/2024

عمران خان نے پورے سسٹم کو ایکسپوز کیا ہے ، جوڈیشل سسٹم کو اُنہوں نے خود دفن کر دیا ، وکلاء ہمیں جواب دیں یہ کس قسم کے ججز آئے ہیں ، کوئی کیوں نہیں بول رہا سب اپنی اپنی الیکشن کیمپین کر رہے ہیں ، آٹھ فروری کو اور جوش سے نکلنا ہوگا ، عمران خان اور بشری بی بی کو سزا سنانے کہ بعد علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر انتہائی جذباتی گفتگو!

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنائے جانے پر انکی بہن علیمہ خان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پورے نظام کو ...
31/01/2024

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنائے جانے پر انکی بہن علیمہ خان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پورے نظام کو ایکسپوز کردیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے عمران خان کے موقف کی تائید کرنے پر علیمہ خان نے کہا کہ اب بہت دیر ہوچکی ہے۔ جماعت اسلامی کا کیا حال ہوگیا ہے، یہ ایک سچ اور انصاف کیلئے کھڑے بھی نہیں ہوسکے۔ عمران خان کا جیل بیٹھنا سب کیلئے شرمندگی کا باعث ہے۔

توشہ خانہ کیس میں عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو دس سال کے لیئے نا اہل قرار دے دیا
31/01/2024

توشہ خانہ کیس میں عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو دس سال کے لیئے نا اہل قرار دے دیا

Address

Islamabad

Telephone

03350308228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Margalla Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Margalla Times:

Share