گلوبل نیوز اینڈ میڈیا جدید صحافت / ڈیجیٹل جرنلزم اینڈ نیوز رپورٹنگ کی تعلیم اور ٹریننگ کے حوالے سے ایک کامیاب پراجیکٹ ہے جو کہ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ہے.
گلوبل نیوز اینڈ میڈیا چینل جدید صحافت کی تعلیم و تربیت کا ایک ایسا مایا ناز پراجیکٹ ہے جس سے پاکستان میں ہزاروں نوجوان اور پرنٹ میڈیا سے منسلک صحافی مستفید ہو چکے ہیں ۔
اگر آپ کو صحافت اور نیوز رپورٹنگ کا شوق ہے یا پہلے سے ہی بطور صحافی مخت
لف صحافتی اداروں، اخبارات اور پریس کلب کے نمائندے یا سینئر عہدیدار ہیں تو ہم آپ کو این اے نیوز چینل کی ٹیم میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ بھی حکومتی افسران اعلیٰ عہدیداران سیاسی و سماجی شخصیات کے ویڈیو انٹرویوز کرکے مثبت صحافت کے ذریعے ملک کی ترقی اور مسائل کے حل کے لیے بطور جرنلسٹ اور میڈیا رپورٹر اپنی خدمات سرانجام دے سکتے ہیں۔
ادارے کی جانب سے منعقد ہونے والی جرنلزم اینڈ نیوز رپورٹنگ کی ورکشاپ ٹریننگ پروگرام کانفرنسز اور دیگر تعلیمی تربیتی اور عملی سرگرمیوں میں آپ کو بھی دعوت دی جائے گی۔