Roznama Khabar AAp Tak Lahore

Roznama Khabar AAp Tak Lahore Online E paper TM

18/06/2024
وہاڑی  اپنی بات نیوز  ٹی وی اور روزنامہ خبر آپ تک لاہور کے بیورو چیف (وہاڑی) عمر مرزا انچارج نمائندگان شہزاد خان سے ادار...
13/06/2024

وہاڑی
اپنی بات نیوز ٹی وی اور روزنامہ خبر آپ تک لاہور کے بیورو چیف (وہاڑی) عمر مرزا انچارج نمائندگان شہزاد خان سے ادارے کی طرف سے کارڈ اور لوگو وصول کر رہے ہیں
جب کہ ساجد چوہدری صاحب صدر وہاڑی جرنلسٹس گروپ پریس کلب وہاڑی بھی ان کے ساتھ موجود ہیں

بورےوالا(محمد فیاض اعوان )تھانہ ماڈل ٹاون پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی،  منشیات فروش محمد فیاض گرفتار، 10 کلو 380...
11/06/2024

بورےوالا(محمد فیاض اعوان )تھانہ ماڈل ٹاون پولیس کی منشیات کے خلاف بڑی کاروائی، منشیات فروش محمد فیاض گرفتار، 10 کلو 380 گرام منشیات برآمد ، مقدمہ درج، برآمد منشیات میں 7100 گرام چرس، 2940 گرام پوست، 80 گرام آئس اور 260 گرام افیون شامل ہے

11/06/2024

بورے والا (محمد فیاض اعوان )بورےوالا تھانہ سٹی ایس ایچ او کی بڑی کاروائی شہر میں مختلف جگہوں پر مردہ مرغیوں کا گوشت سپلائی کرنے والا گروہ کے 2 افراد گرفتار گروہ کے قبضہ سے مردوں مرغیوں کا ٹرک پولیس نے اپنی حراست میں لے کر تھانہ سٹی منتقل کر دیا ڈی ایس پی بورےوالا اور اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا سے گزارش ہے ایسے عناصر کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے یہ لوگ روزانہ کی بنیاد پر شہر میں مردہ مرغیوں کا گوشت سپلائی کرتے ہیں

وہاڑی تھانہ سٹی وہاڑی میں نئے تعینات ہونے والے نائب محرر یاسین کے ساتھ سینئر صحافی فرخ شہزاد ،اعظم چوہان اور شیخ عمر کی ...
08/06/2024

وہاڑی تھانہ سٹی وہاڑی میں نئے تعینات ہونے والے نائب محرر یاسین کے ساتھ سینئر صحافی فرخ شہزاد ،اعظم چوہان اور شیخ عمر کی ملاقات اور تعیناتی پر مبارکباد دی

30/05/2024

APNI BAAT NEWS HD
وہاڑی: ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے تمام شعبہ جات کا وزٹ کیا انہوں نے کہا کہ ہسپتال انتظامیہ مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرے اور محکمہ بلڈنگ کے افسران ہسپتال میں جاری ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کریں
رپورٹ
آکاش احمد بیوروچیف اپنی بات نیوز وہاڑی
خبریں، اشتہارات، انٹرویوز اور نمائندگی کیلئے رابطہ کریں۔
0305-4362680

میاں محمد انور ڈی ایس پی انوسٹی گیشن وہاڑی تعینات
25/05/2024

میاں محمد انور ڈی ایس پی انوسٹی گیشن وہاڑی تعینات

Address

Chak Shahzad Islambad
Islamabad
04403

Telephone

+923449493341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roznama Khabar AAp Tak Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Roznama Khabar AAp Tak Lahore:

Share