ZNN Digital

ZNN Digital ZNN TV – The largest urdu English leading web channel
Follow Us
www.znn.tv | www.theznn.com

https://www.youtube.com/znngroup

follow us
On Social Media

رانا ثناء اللہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کے لیے منصوبہ بندی کرنے لگے
20/03/2023

رانا ثناء اللہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کے لیے منصوبہ بندی کرنے لگے

ہم نے ہمیشہ اداروں کا احترام کیا نوازشریف
20/03/2023

ہم نے ہمیشہ اداروں کا احترام کیا نوازشریف

آسٹریلیا کی دور دراز کی ایک بستی کے باشندے ایک حیرت انگیز واقعے سے حیران رہ گئے جہاں بارش کے دوران مچھلیاں آسمان سے گرتی...
24/02/2023

آسٹریلیا کی دور دراز کی ایک بستی کے باشندے ایک حیرت انگیز واقعے سے حیران رہ گئے جہاں بارش کے دوران مچھلیاں آسمان سے گرتی نظر آئیں، مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ غیر معمولی ہونے کے باوجود مکمل طور پر بے مثال نہیں ہے۔

کیتھرین کے جنوب مغرب میں تقریباً 560 کلومیٹر کے فاصلے پر صحرائے تنامی کے شمالی کنارے پر واقع قصبے لجامانو میں رہنے والے لوگوں نے شدید بارش کے دوران آسمان سے مچھلیوں کو گرتے ہوئے دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا، تاہم گائوں کے بڑے بوڑھوں کا کہنا تھا کہ اس طرح کے واقعات ماضی میں بھی ہوتے رہے ہیں۔ 2010 میں لجامانو میں بھی ایسا ہی ہوا تھا اور اس سے قبل آسمان سے مچھلیوں کی بارش کا واقعہ 2004 اور 1974 میں ریکارڈ کیا گیا تھا۔

لجامانو کے مقامی کونسلر، اینڈریو جانسن جاپانانگکا نے ایک بیان میں کہا کہ ایک بڑا طوفان ان کی بستی کی طرف بڑھتے ہوئے دیکھا گیا جبکہ مقامی لوگوں کا خیال تھا کہ یہ صرف بارش ہے۔ لیکن جب بارش شروع ہوئی تو مقامی لوگوں نے مچھلیوں کو بھی آسمان سے گرتے دیکھا۔

موسمیاتی ماہرین کے مطابق اس طرح کے واقعات بڑے پیمانے پر بننے والے بگولوں کی وجہ سے ہو سکتے ہیں جو پانی اور مچھلیاں یا دیگر چھوٹی آبی مخلوقات کو بھی اپنے ساتھ اوپر لے جاتے ہیں اور ہوا کے ساتھ انہیں سیکڑوں کلومیٹر دور منتقل کر دیتے ہیں۔

جاپان نانگکا کے مطابق آسمان سے گرنے والی مچھلیاں "دو انگلیوں کے سائز" کے قریب تھیں اور وہ زندہ تھیں۔

جاپان نانگکا اس سے پہلے بھی اس طرح کی انوکھی بارش دیکھ چکے ہیں، انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ "خدا کی طرف سے ایک نعمت" ہے۔

مریم نواز وزیراعظم بنیں تو ان کے نیچے کام نہیں کروں گا، شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان
15/02/2023

مریم نواز وزیراعظم بنیں تو ان کے نیچے کام نہیں کروں گا، شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان

Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) Senior Vice President Maryam Nawaz has reportedly stopped her husband—Captain (reti...
11/02/2023

Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) Senior Vice President Maryam Nawaz has reportedly stopped her husband—Captain (retired) Safdar—from delivering any ‘policy statement’ after he criticised the party’s leadership in an exclusive interview with ARY News.

Earlier, Safdar said that he doesn’t see his wife becoming the Prime Minister (PM) of Pakistan in the near future.

He said, “I don’t see Maryam Nawaz becoming PM in near future”, adding that if PM Shehbaz Sharif gets elected in 2025, the country will prosper.

31/01/2023
نہ اپنے آپکو گناہگار سمجھ کر اللہ کی رحمت سے مایوس ہوں اور نہ ہی نیکی کے گھمنڈ میں مبتلا ہو کر متکبر ہوں
13/01/2023

نہ اپنے آپکو گناہگار سمجھ کر اللہ کی رحمت سے مایوس ہوں اور نہ ہی نیکی کے گھمنڈ میں مبتلا ہو کر متکبر ہوں

ممبئی (زی این این  - این این آئی۔ 12 جنوری2023ء) تنازعات کا شکار رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی جانب سے اپنے مس...
13/01/2023

ممبئی (زی این این - این این آئی۔ 12 جنوری2023ء) تنازعات کا شکار رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی جانب سے اپنے مسلمان بوائے فرینڈ عادل خان کے ساتھ شادی کی خبر کی تصدیق کے بعد ان دونوں کے نکاح کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر راکھی ساونت اور عادل خان کے نکاح کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں راکھی ساونت کو نکاح کے وقت کلمہ پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ نے بھارتی میڈیا کی جانب سے نام تبدیل کرنے کے بارے میں شائع کی گئی خبر کو اپنی انسٹا اسٹوری پر بھی شیئر کیا ہےاس کا مطلب ہے کہ اداکارہ نے خود اس خبر کی تصدیق کردی ہے کیونکہ اگر یہ خبر بے بنیاد ہوی تو وہ اس خبر کو شیئرکرتے ہوئے اس کی تردید کرتیں۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نکاح نامے پر نکاح کی تاریخ جولائی 2022 کی تاریخ درج ہے، اس کا مطلب ہے کہ نکاح گزشتہ سال ہوا لیکن شادی کا باقاعدہ اعلان رواں سال کیا گیا۔نکاح خواں نے عادل خان درانی اور راکھی ساونت کا نکاح 51 ہزار 786حق مہر کیساتھ پڑھایا۔ راکھی ساونت اور عادل خان درانی کے نکاح نامے کو زوم کرکے دیکھیں تو اس پر اداکارہ کے نام کے ساتھ فاطمہ لکھا ہوا ہے۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ راکھی ساونت نے شادی کے وقت اپنا نام تبدیل کرکے فاطمہ رکھ لیا ہے

اسمبلی تحلیل نہیں ہو گی پرویزالہٰی کی یقین دہانی
23/12/2022

اسمبلی تحلیل نہیں ہو گی پرویزالہٰی کی یقین دہانی

23 دسمبر کے روز پاکستان کے لاکھوں لوگوں نے جامع اصلاحات کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی اگر اس وقت قوم کی امنگوں کی ترجمانی ہو...
23/12/2022

23 دسمبر کے روز پاکستان کے لاکھوں لوگوں نے جامع اصلاحات کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی اگر اس وقت قوم کی امنگوں کی ترجمانی ہو جاتی تو آج ملک میں انتشار کی بجائے استحکام اور امن ہوتا۔

ZNN Digital

طویل تنہائی کی جدوجہد کے بعد بالآخر ایک ایسے شخص سے ملی ہوں جس نے مجھے متاثر کیا اگرچہ مرزا مجھ سے 13 سال چھوٹے ہیں لیکن...
23/12/2022

طویل تنہائی کی جدوجہد کے بعد بالآخر ایک ایسے شخص سے ملی ہوں جس نے مجھے متاثر کیا اگرچہ مرزا مجھ سے 13 سال چھوٹے ہیں لیکن وہ میری زندگی میں اب بہت اہم ہیں
ریحام خان

پوری قوم کو صرف ایک کام آتا ہے اور وہ ہے پراپرٹی کا کام، اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد(زی این این ) چیف جسٹس اسلام آباد ...
15/12/2022

پوری قوم کو صرف ایک کام آتا ہے اور وہ ہے پراپرٹی کا کام، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد(زی این این ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے بس اڈوں کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پوری قوم کو صرف ایک کام آتا ہے، اور وہ ہے پراپرٹی کا کام۔ وفاقی دارالحکومت میں بس اڈوں کی تعمیر سے متعلق ٹرانسپورٹرز کی درخواست پر سماعت
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کی، جس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے دوران سماعت کہا کہ شہر بنا دیا گیا لیکن نہ تو بس اڈے ہیں ،نہ عدالتیں، نہ ہی اسپتال۔ ہائیکورٹ کی ڈائریکشن کے 3 سال بعد بھی کوئی کام نہیں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر نے عدالت کو جواب دیا کہ یہ ہماری نالائقی اور کوتاہی ہے۔ 2018 میں سی ڈی اے بورڈ نے منظوری دی تھی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ 2018 کے بعد آپ نے فائل کھولنے کی زحمت کیوں نہیں کی ؟۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے استدعا کی کہ 45 روز کا وقت دے دیں ،31 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن بھی ہیں، جس پر عدالت نے کہا کہ پتا نہیں بلدیاتی الیکشن ہونے بھی ہیں یا نہیں۔ آپ اپنے حصے کا کام ضرور شروع کریں۔ آپ ادارے کے ہیڈ ہیں ، آپ ایڈمنسٹریٹر ہیں،عوام کو سہولت فراہم کریں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پوری قوم کو بس ایک کام آتا ہے اور وہ ہے پراپرٹی کا کام۔ عدالت نے کیس کی آئندہ سماعت مارچ کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی۔

کینیڈا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جو فوجی کیریئر کا انتخاب کریں گے انہیں کینیڈا کی شہریت دینے میں فوقیت دی ج...
07/12/2022

کینیڈا کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جو فوجی کیریئر کا انتخاب کریں گے انہیں کینیڈا کی شہریت دینے میں فوقیت دی جائے گی۔
کینیڈا کی وزارت دفاع نے ملک کے شہریوں کے علاوہ اب مستقل رہائش رکھنے والے افراد کے لیے بھی اپنی فوج میں ملازمتوں کے دروازے کھول دیے ہیں۔
منگل کی رات ٹوئٹر پر کینیڈین فوج کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ ’اگر آپ مستقل رہائشی ہیں تو ہم آپ کے ساتھ کام کرکے آپ کے لیے صحیح کریئر کا انتخاب کرکے آپ کی رہنمائی کرنا چاہیں گے تاکہ آپ بھی ملک کی خدمت کر سکیں۔‘
اسی حوالے سے جاری ایک علیحدہ بیان میں کینیڈا کی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ ملک میں رہنے والے مستقل رہائشی افراد کینیڈا کا ایک اہم اور بہترین حصہ ہیں اسی لیے وزیر دفاع انیتا آنند نے اعلان کی ہے کہ کینیڈا میں مقیم مستقل رہائشی اب کینیڈین فوج میں بھرتی ہوسکتے ہیں

11/11/2022

imran khan ko kis ne hataya |Haqiqi Azadi march se Inqilab March tak

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے
10/11/2022

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے

Address

Idrees Markete Al Rehman Plaza F10/2 Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZNN Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZNN Digital:

Share