
18/08/2025
Bandian super League👑
ورلڈ کپ آف ہزارہ مری گلیات
تمام ٹیم کیپٹن اونر اور سپانسر حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے بانڈیاں سپر لیگ سیزن 08 میں ٹیم رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے
اپنی ٹیم انٹر کرانے کے لیے چئیرمین بی ایس ایل شانو عباسی&ایونٹ منیجر وائس آف پاکستان زبیر عباسی سے رابطہ کرے شکریہ♥️
🤫
🥰