
22/05/2024
گورنر جی بی جناب مہدی شاہ صاحب کی ایڈونچر پاکستان کے سی ای او نگر کے مشہور و معروف ٹور آپریٹر محمد علی کے پاس ان کے والدہ مرحومہ کی تعزیت و تسلیت کیلٸے ان کے گھر چھلت نگر پہنچ گئے, رکن گلگت بلتستان کونسل ایوب شاہ اور محمد علی قاٸد واٸس چیٸرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ نے بھی محمد علی کے پاس تشریف لائے اور ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کیا۔