Umer Saleem Podcast

Umer Saleem Podcast 🙂beautiful world😮

کرتے ہیں اہلِ زر ہی دسمبر پہ شاعریکٹتی ہے رات کیسے یہ مفلس سے پوچھیے!
07/12/2025

کرتے ہیں اہلِ زر ہی دسمبر پہ شاعری
کٹتی ہے رات کیسے یہ مفلس سے پوچھیے!

دنیا میں واحد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں چالان اور جرمانے کا ٹارگٹ رکھا جاتا ہے پنجاب حکومت نے 11 ارب سے زائد  رقم کا چالا...
23/10/2025

دنیا میں واحد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں چالان اور جرمانے کا ٹارگٹ رکھا جاتا ہے پنجاب حکومت نے 11 ارب سے زائد رقم کا چالان جمع کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے اور معمولی غلطی پر بھاری جرمانے کا مقصد عوام کی اصلاح نہیں بلکہ ریوینیو جمع کرنا مقصد ہے۔ اگر عوام کی اصلاح مقصد ہوتا تو 2000 جرمانے کرنے کی بجائے اگر پولیس 2000 لے کر ہیلمٹ دے دے اس طرح ہر بندے کے پاس ہیلمٹ بھی آجاے گا اور جرمانہ دینے کی تکلیف بھی نہ ہوتی
مگر ایسی حکومت قسمت والی قوم کو ملتی ہے

میرے کئی نام ہیں، عام لوگ مجھے رن *ڈی، وحشیہ، کسبی، گش  یا ٹیکسی کہہ کر پکارتے ہیں. جو کچھ پڑھے لکھے ہیں وہ مجھے طوائف، ...
21/10/2025

میرے کئی نام ہیں، عام لوگ مجھے رن *ڈی، وحشیہ، کسبی، گش یا ٹیکسی کہہ کر پکارتے ہیں. جو کچھ پڑھے لکھے ہیں وہ مجھے طوائف، جسم فروش یا سیک *س ورکر کہہ لیتے ہیں. میرے گھر کو چکلہ کہا جاتا ہے کیونکہ میرے پاس ضروریات زندگی پورا کرنے کے لیے کوئی اور راستہ نہیں.. میری راتیں گھر سے باہر گزرتی ہیں، مجھے روزانہ رنگ برنگے مردوں کے ساتھ جسم بانٹنا پڑتا ہے. کوئی ٹرک ڈرائیور ہوتا ہے تو کوئی مرغی والا قصائی، کوئی پان گٹکا کھاتا ہے تو کوئی بلا کا سگریٹ نوش.. وہ مرد جنہیں ان کی بیوی بھی منہ نہیں لگا سکتی چند ٹکوں کی خاطر ہم انہیں چوم چاٹ رہی ہوتی ہیں____!
مجھے وحشیہ کہا جاتا لیکن ابھی آپ نے وحشت دیکھی کہاں ہے.. جب ایک شخص گنتی کے چند روپے دے کر میرے جسم کا مالک بن جاتا ہے، جب وہ پورے زور سے میرا سینہ نوچتا ہے، جب اس کے دانتوں کے نشان کئی ہفتوں میرے جسم پر ثبت رہتے ہیں.. جو عورت اتنی وحشت ہر بار جھیل جائے وہ وحشیہ نہیں تو اور کیا ہے____!
تحقیر میرا نصیب ہے، میں ماں کی کوکھ سے بدکار پیدا نہیں ہوئی تھی اس معاشرے نے مجھے بدکاری پر مجبور کیا ہے____!

یہ معاشرہ جو جسم فروش عورت کو تو وحشیہ کہتا ہے لیکن چکلے کی سیڑھیاں چڑھنے والے مرد کو وحشی نہیں کہتا.. یہ معاشرہ مجھے بدکار کہہ کر دھتکارتا ہے لیکن مجھے خراب کرنے والے مرد کی عزت میں کوئی کمی نہیں آتی. میں رن ڈی اور گش تی بن جاتی ہوں لیکن مجھے استعمال کرنے والا سیٹھ صاحب نواب صاحب اور حاجی صاحب ہی رہتا ہے.. یہ معاشرہ عورت کو کوٹھا چلانے کی اجازت تو دے سکتا ہے لیکن تانگہ چلانے کی نہیں____

یہ سعادت حسن منٹو
نے لکھا تھا طوا۔ئف کے لیے۔🌚🖤

#میرا انتحاب

01/06/2025
03/05/2025

Husband bahir ha phr b 6 bachy

12/02/2025

اَفلاک کے پَردوں سے جاری ہُوا فَرمان...!!
وَالعصر!! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان...🖤🥀

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Saleem Podcast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share