27/01/2026
ایس پی ڈولفن اویس علی خان نے بطور ایس ایس پی آپریشنز سیف سٹی اسلام آباد اپنے عہدے کا اضافی چارج سنبھال لیا۔
اویس علی خان ایک متحرک، پیشہ ور اور فیلڈ کا وسیع تجربہ رکھنے والے پولیس آفیسر ہیں۔
سیف سٹی اسلام آباد کے آپریشنل امور کو مزید مؤثر، جدید اور عوام دوست بنانے کا عزم۔