Sultan khan

Sultan khan یہ پیج سچ پر مبنی خبروں اور پوسٹس کے لئے ہے۔

اگر آپ فطرتًا مخلص انسان ہیں تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا ناقابل تلافی نقصان کرے گا ۔جس کا خمیازہ اسے تمام ...
30/06/2024

اگر آپ فطرتًا مخلص انسان ہیں
تو یاد رکھیں آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا ناقابل تلافی نقصان کرے گا ۔
جس کا خمیازہ اسے تمام عمر بھگتنا پڑے گا... اس لئیے خود کو کسی کے سامنے ڈاؤن کرنے کے بجائے پر اعتماد رہیں اور اپنی مخلصی پہ شک کئیے بغیر اسکو قائم رکھیں

09/05/2024

⁦✌️⁩⁦✌️⁩

Follow me ☝️🇧🇫👈
ماشاءاللہ کیے بغیر کوئی بھی نہ گزرے آج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


04/05/2024

اے اللّٰہ✨🤲🏻
بس تو جانتا ہے ہمارے دل کہاں کہاں سے زخمی ہیں
بس تو انہیں یوں ٹھیک کر دے
کہ زخموں کے آثار باقی نہ رہے🕋

انتہائی اہم مسٸلہ۔عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں...!*نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی ما...
26/03/2024

انتہائی اہم مسٸلہ۔
عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں...!*

نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگرچہ پرانےاورنئےہوں ان کاآپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائزہے،
کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے ناجائزہے، لہٰذا ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ 1200'1300' 1400 میں فروخت کرنا اور انہیں خریدنا ناجائز اور سود ہے...
لہٰذا نئے نوٹوں کے چکر میں سود جیسی گناہ کبیرہ سے بچئے

26/03/2024

فیکٹری مالکان کو چاہیے کہ اگر وہ واقعی ثواب کمانا چاہتے ہیں تو
افطاریوں کی بجائے مزدوروں کی اُجرت بڑھا
دیں!!

اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہے کہ اگر یہ ٹیبل پاکستان کی کسی گلی کونے میں ایسے پڑا ہوتا تو کیا ہوتا؟؟؟؟میرے خیال میں جو بھ...
26/03/2024

اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہے کہ اگر یہ ٹیبل پاکستان کی کسی گلی کونے میں ایسے پڑا ہوتا تو کیا ہوتا؟؟؟؟
میرے خیال میں جو بھی پہلا بندا آتا وہ ایک دو چیزیں تو کیا سب کی سب اکھٹے لے جاتا اور تو اور ساتھ یہ والا میز بھی اپنے گھر لے جاتا ۔
بتاتا چلوں کہ یہ میز ‏ان غیر مسلموں کے ملک میں ہے جو جنت میں نہیں جائیں گے ۔
Heart Touching Words

‏سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے ...
26/03/2024

‏سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے لیے اٹھنے چاہئیں تھے وہ ہاتھ اب تصاویر ، سیلفی اور ویڈیو کالز کے لیے اٹھ رہے ہیں ،
کافی لوگ اب عمرہ کے وقت مٹر گشتی کرتے ہیں ، رونے گڑگڑانے والے لوگ کافی تیزی‏ سے گھٹ رہے ہیں ، کیا سچ میں ہمیں ایمان کی فکر ہے؟
اور یہ سب کرکے ہم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ، کسی کو کیا دکھانا چاہتے ہیں ، ہم بچپن سے سنتے تھے کہ حج کو جاتے وقت جو سفید احرام پہنتے ہیں اس کو کفن سمجھ کر پہنتے ہیں
تاکہ اللہ کے حضور موت بھی آ جائے تو احرام کی حالت میں موت ہو ،‏اور اب یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ عمرے کی نہیں کسی ٹورسٹ پیلیس کی تصویریں ہو، اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرما

عورت کسی بھی ملک سے ہو اس کو پرواہ نہیں ہوتی اسکا خاوند کیا ہے۔ خواہ اسکا خاوند لیڈر ہو جنرل ہو یا م اف یا کا سربراہ. 20...
26/03/2024

عورت کسی بھی ملک سے ہو اس کو پرواہ نہیں ہوتی اسکا خاوند کیا ہے۔ خواہ اسکا خاوند لیڈر ہو جنرل ہو یا م اف یا کا سربراہ.
2015 میں نوبل انعام سے نوازے جانے والے ترک کیمیا دان عزیز سنجر کہتے ہیں نوبل انعام جیتنے کے بعد ایک دن
میری بیگم نے مجھے آواز دی ۔
عزیز ! گھر میں جمع کچرا باہر گلی کے کوڑا دان میں ڈال آئیں۔
میں نے جواب دیا میں نوبل انعام یافتہ ہوں ۔
اس نے پھر آواز دی ۔
نوبل انعام یافتہ کیمیا دان عزیز صاحب!
گھر میں جمع کچرا گلی کے کوڑا دان میں پھینک آئیں!!

یہ ایک جان لیوا کھیل ہے، لازمی نہیں کہ آپکے گھر کا کوئی اسکا شکار ہو تب ہی چھوڑو۔۔۔
25/03/2024

یہ ایک جان لیوا کھیل ہے، لازمی نہیں کہ آپکے گھر کا کوئی اسکا شکار ہو تب ہی چھوڑو۔۔۔

پتنگ ڈور  سے وفات پانے والے آصف بھائی کی والدہ بھی ہارٹ اٹیک سے وفات پاگئی ہیں ماں تو ماں ہوتی ہے تکلیف نہیں برداشت کرسک...
25/03/2024

پتنگ ڈور سے وفات پانے والے آصف بھائی کی والدہ بھی ہارٹ اٹیک سے وفات پاگئی ہیں
ماں تو ماں ہوتی ہے تکلیف نہیں برداشت کرسکی اللہ پاک جنت میں جگہ عطا فرمائےآمین 😭
کسی کی تفریح ایک پورا خاندان اجاڑ گئی بڑے شہروں میں بسنے والے دوست ذمے داری کا مظاہرہ کریں جہاں پتنگ بازی ممنوع ڈور کا استعمال ہو فوری پولیس کو اطلاعا دیں ورنہ کل آپ یا ہم میں سے کسی کی باری ہو سکتی ہے

آج اس  ساتھی کا  رائے ونڈ مرکز  میں انتقال ہوا فوت ہونے سے پہلے یہ اپنے کو جھنگ کا بتا رہا تھا اسکے پاس کچھ بھی نہیں ہے ...
25/03/2024

آج اس ساتھی کا رائے ونڈ مرکز میں انتقال ہوا فوت ہونے سے پہلے یہ اپنے کو جھنگ کا بتا رہا تھا اسکے پاس کچھ بھی نہیں ہے علامت وغیرہ جو بھائی اسکو جانتا ہے اسکے گھر والوں کو اطلاع کردے مہربانی ہوگی اور آگے شیئر کریں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share