16/03/2025
ساہیوال
محلہ نور پارک میں پسند کی شادی سے انکار پر لڑکے نے 19 سالہ لڑکی کو گولی مار کر ق تل کر دیا،ایف آئی آر
علیشبا رکشہ پر اپنے کزن کے گھر پہنچی ہی تھی کہ گھر کے باہر عمران نامی لڑکے نے گولی مار دی،ایف آئی آر
لڑکی کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی،ایف آئی آر