Fh Shehzadi

Fh Shehzadi Assalamualaikum Facebook Family Welcome To My Official Page Plz Support Me Follow and Share My Dream One Million Followers

26/05/2026

تمام چاہنے والوں کو دل سے عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ سب کی قربانی قبول فرمایئں آمین

26/05/2026

میری طرح جو بھی پردیسی ہے آپ سب کو ایڈوانس عید مبارک

*سائیکالوجی کے مطابق*جب کسی سے وفاؤں کے عہد کر لیـے جائیں تو انہیں توڑنا نہیں چاہیئے کیونکہ اس سے نفسیات بری طرح مجروح ہ...
26/05/2026

*سائیکالوجی کے مطابق*

جب کسی سے وفاؤں کے عہد کر لیـے جائیں تو انہیں توڑنا نہیں چاہیئے کیونکہ اس سے نفسیات بری طرح مجروح ہوتی ہے ۔۔۔
اس لیے دوسروں کا خیال رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔
اور کسی سے ایسا وعدہ نہ کریں جس کو پورا نہ کر سکے

*"عورت ایک نازک پھول ہے، پھول کو دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے، آپ اس کی دیکھ بھال کریں وہ آپ کو اپنے رنگ، اپنی خوشبو اور خ...
26/05/2026

*"عورت ایک نازک پھول ہے، پھول کو دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے، آپ اس کی دیکھ بھال کریں وہ آپ کو اپنے رنگ، اپنی خوشبو اور خوبیوں سے مالا مال کر دے گی۔۔"*

اسلام و علیکم کیسے ہو آپ سب؟؟ کتنی گرمی ہے آپ کے شہر میں
25/05/2026

اسلام و علیکم کیسے ہو آپ سب؟؟ کتنی گرمی ہے آپ کے شہر میں

تحقیق کے مطابقملاپ کے دوران اگر بیوی مرد کا سر اپنے سینے سے چپکا کر دباتی ہے، اس کے گلے کو چومتی ہے اور اس کے جسم میں ای...
25/05/2026

تحقیق کے مطابق

ملاپ کے دوران اگر بیوی مرد کا سر اپنے سینے سے چپکا کر دباتی ہے، اس کے گلے کو چومتی ہے اور اس کے جسم میں ایک میٹھی سی لرزش پیدا ہو جاتی ہے، تو وہ مرد کو کون سا گہرا رومانوی اشارہ دے رہی ہے ؟جواب کمنٹ کرے۔

منفی جذبات کی وجہ سے کونسے جسمانی اعضاء ڈسٹب ہوتے ہیں۔اگرچہ تھوڑا فرق ہو سکتا ہے، لیکن عمومی طور پر اس طرح بیان کیا جاتا...
24/05/2026

منفی جذبات کی وجہ سے کونسے جسمانی اعضاء ڈسٹب ہوتے ہیں۔
اگرچہ تھوڑا فرق ہو سکتا ہے، لیکن عمومی طور پر اس طرح بیان کیا جاتا ہیں
سینہ
غم اور اداسی انسانی سینے کو ڈسٹب کرتی ہے۔
انسان کو گھٹن اور بھاری پن کا احساس ہوتا ہے
کمر کا نچلا حصہ اور جبڑا
غصہ اور دبی ہوئی ناراضگی وجہ سے
جبڑے کا اکڑاؤ یا کمر کے درد کی صورت میں سامنے آتا ہے

19/05/2026

aaj Main khud se ho gaya Mayoos…

aaj ik Yaar Marr gaya Mera…😰😰😥😥😭

ہونٹوں کو کیوں چوما جاتا ہے !ہونٹوں کے اندر گیارہ ہزار کے قریب اعصاب ہوتے ہیں۔ جو فرینچ کسنگ کے دوران سٹیولیٹ ہوتے ہیں۔ ...
18/05/2026

ہونٹوں کو کیوں چوما جاتا ہے !

ہونٹوں کے اندر گیارہ ہزار کے قریب اعصاب ہوتے ہیں۔ جو فرینچ کسنگ کے دوران سٹیولیٹ ہوتے ہیں۔ اور ٹینشن میں کمی کا سبب بنتے ہیں جس کی وجہ سے بلڈ پریشر نارمل ہوتا ہے جس کی وجہ سے ؟ اور ہارٹ اٹیک کے پچاس فیصد چانسز کم ہو جاتے ہیں۔ لہذا کوئی موقع ضائع نہ کریں۔۔

Profile
16/05/2026

Profile

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fh Shehzadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share