
21/09/2025
باجوڑ خار کی تنگ گلیوں اور پررونق بازاروں میں ایک ایسا قدیمی سلون موجود ہے جو صدیوں کی تاریخ اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔ یہاں کے نائی آج بھی پرانے اوزاروں سے حجامت کرتے ہیں۔ وقت بدلا، انداز بدلے مگر روایت کی یہ خوشبو آج بھی لوگوں کو اپنی طرف کھینچ لیتیے ہے
رپورٹ رحمان ولی احساس
In the bustling markets of Bajaur, an ancient salon continues to preserve centuries-old traditions of barbering. Despite the rise of modern styles and tools,...