Chaudhary Qasim Offical

Chaudhary Qasim Offical یہ سفر ہے کوۓ جاناں یہاں قدم قدم بلائیں
جنہیں زندگی ہو پیاری وہ یہیں سے لوٹ جائیں

30/03/2025

یا اللہ جو صحابہ بدر چل کے گئے ان کے قدم مبارک سے لگی دھول کی برکت سے امت مسلمہ کے حال پر رحم فرما
ان کے دلوں سے بزدلی نکال دے اے پروردگار جو شجاعت و بہادری صحابہ کو دی اس میں سے کوئی ذرہ اس دور کے مسلمانوں کو بھی دے آمین

29/05/2024

lion voice

17/05/2024

Voice of islam

07/04/2024

Government of Pakistan

27/03/2024

اللہ کا دین غالب ہوگا پورے کرہ ارضی پر اس کی خبر دی ہےحضرت محمد ﷺنے ۔۔۔

10/02/2024

الیکشن کے نتائج نے ثابت کردیا ہے لبیک اسٹیبلشمنٹ کی جماعت نہیں ہے تحریک انصاف کے ساتھ اس الیکشن میں کی گئی زیادتی اپنی جگہ بہت بڑی ہے مگر لبیک جیسی جماعت کو ایک سیٹ بھی حاصل نہ کرنے دینا سمجھ سےبالاترہے،یہ الیکشنزبڑےطوفان کو دعوت دےرہےہیں لوگوں کا صبر اب جواب دےرہاہے

‏مسجد الحرام
09/02/2024

‏مسجد الحرام

‏آزاد امیدواروں نے الیکشن سے پہلے ہی بکنے کی تیاری پکڑ لی...!پی ٹی آئی والوں ابھی بھی وقت ہے اپنے ووٹ کا انتخاب باضابطہ ...
28/01/2024

‏آزاد امیدواروں نے الیکشن سے پہلے ہی بکنے کی تیاری پکڑ لی...!
پی ٹی آئی والوں ابھی بھی وقت ہے اپنے ووٹ کا انتخاب باضابطہ نظریاتی پارٹی کو دیکھ کر کریں.
مثال کے طور پر کرین پارٹی ظلم/تشدد/جیل/فورشیڈول برداشت کر لیا مگر نظریے اور موقف پر ڈٹے رہے..!
شکریہ

23/01/2024

‏‎

🚨اسرائیلی درندہ فوج کا ابتک کا بڑا نقصان

🔽وَمَكَرُواْ وَمَكَرَ ٱللَّهُ - وَٱللَّهُ خَيْرُ ٱلْمَٰكِرِينَ

🔻یہ غزہ کا علاقہ مغازی ہے

🔻جہاں اسرائیلی فوج نے 2 عمارتوں کے اطراف میں خطرناک بارودی بم بچھانا شروع کر رکھے تھے

🔻اسرائیلی فوج نے ان عمارتوں کو دھماکوں سے اڑانے کا پلان بنایا تھا

🔻ان عمارتوں کے قریب ایک یہودی ٹینک مرکافا کھڑا تھا جو حفاظت پر مامور تھا

🔻مجاہدین نے دور سے اس ٹینک کو دیکھا تو اس کو تباہ کرنے کا پلان بنایا

🔻مجاہدین نہیں جانتے تھے کہ اس جگہ پر یہودی فوجی بارودی بم لگا کر عمارتوں کو تباہ کرنا چاہتے ہیں

🔻مجاہدین نے بس ایک ٹینک دیکھا تو اس پر حملہ کردیا

🔻مجاہدین کا میزائل جیسے ہی ٹینک کو لگا تو اس میں سوار یہودی فوجیوں کو بچانے کے لیے مزید یہودی فوجی آئے

🔻مجاہدین نے ان پر بھی حملہ کردیا اور انہیں آگے بڑھنے سے روکا

🔻اس دوران اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر آئے اور انہوں نے مجاہدین سمجھ کر میزائل برسا دیے

🔻جس میں سے کچھ میزائل ان بارود سے بھری عمارتوں پر جا لگے

🔻بس پھر کیا تھا زوردار دھماکے ہوئے

🔻اور وہ ٹینک اور اور عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں

🔻تیسری عمارت زمین بوس ہوگئی - جتنے یہودی ان عمارتوں میں تھے سب جہنم واصل ہوگئے

🔻اسرائیل نے ابتک 21 یہودی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے

🔻اس واقعے کو اسرائیل ابتک کا سب سے بڑا نقصان بتا رہا ہے

🔻جب کہ مجاہدین کے مطابق اس واقعے میں 50 سے زائد یہودی فوجی جہنم واصل ہوئے ہیں

🔻مجاہدین کے مطابق یہ اللہ کی غیبی مدد تھی جو ہمیں ملی ہے

🔻ایسی مدد اس سے پہلے بھی ملتی رہی ہے

🔻ایک وہ سازش یا چال ہے جو دشمن اختیار کرتا ہے

🔻اور ایک اللہ تعالیٰ کی تدبیر ہے جو دشمنوں کی چالوں پر بھاری رہتی ہے

🔽وَمَكَرُواْ وَمَكَرَ ٱللَّهُ - وَٱللَّهُ خَيْرُ ٱلْمَٰكِرِينَ

⭕( تحریر و رپورٹ : ‎

21/01/2024

مسلک دیوبند کے عظیم مولانا غریب نواز صاحب بھی کرین کے حق میں بول پڑے ۔۔۔۔۔

20/01/2024

ووٹ کا کیا مطلب ہے؟
انڈیا، افغانستان اور فرانس جیسے ممالک کے متعلق آپ کی پالیسی کیا ہوگی؟

ایسے جوابات یقیناً آپ نے پہلے کبھی نہیں سنے ہوں گے۔

19/01/2024

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Qasim Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share