11/05/2026
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جسکو خیال آپ اپنی حالت بدلنے کا
ایک نوٹیفکیشن عوام کے لیے بھی کر دیا جائے ۔ ہمارے لیے پیٹرول 80 روپے مہنگا کر نے کا نوٹیفکیشن آتا ہے اور کبھی 180 روپے۔ عوام کو زندہ رہنے کا حق دیا جائے جسکی وجہ سے تمام عہدے اور منصب ہوتے ہیں ۔ تمام ادارے عوام کی عزت کے لیے بنائے جاتے ہیں جبکہ ہمارے ملک میں عوام کو ذلیل کرنے کے لیے پریشان کن صورتحال کا سامنا ہے