Qari Hanif Shahid Rampuri

Qari Hanif Shahid Rampuri بانی بزم حسان پاکستان
قاری حنیف شاہد رامپوری شہید رح صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت خواں

04/11/2025
16/09/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢🤲
والد محترم
قاری حنیف شاہد رامپوری شہیدؒ کے بھتیجے اکرم ثاقب رامپور والے وفات پا گئے ہیں۔

یہ وہ ہستی تھے جن کے ساتھ بچپن کی انمول یادیں وابستہ ہیں، کئی سفر اور لمحے ایک ساتھ گزرے۔ ان کی اچانک وفات نے دل کو گہرا صدمہ پہنچایا ہے۔
نمازِ جنازہ کل صبح 9 بجے کے بعد رامپور وڈالہ، سندھواں، سیالکوٹ میں ادا کی جائے گی۔ تمام احباب سے درخواست ہے کہ شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔ جو احباب شریک نہ ہو سکیں، ان سے دعائے مغفرت کی خصوصی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمتوں سے ڈھانپ لے، مغفرت عطا فرمائے اور بچوں کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

از قم
صاحبزادہ حسان شاہد رامپوری

09/09/2025
08/09/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللَّهُمَّ أْجُرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَاخْلُفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا

"بے شک ہم اللہ کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ اے اللہ! مجھے میری مصیبت میں اجر عطا فرما اور اس کے بدلے مجھے اس سے بہتر عطا فرما۔"

13/05/2025
09/03/2025
09/03/2025

Address

Islamabad

Opening Hours

03:00 - 17:00

Telephone

+923177643617

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Hanif Shahid Rampuri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share