03/09/2026
ایک بھارتی عدالت میں یاسین ملک کا بیان حلفی بھارتی جمہوریت کے کیخلاف چارج شیٹ ہے جو دنیا کو چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ یاسین ملک کو کس کس نے خریدنے کی ناکام کوشش کی وہ بڑے وقار وجرات کے ساتھ پھانسی مانگ رہا ہے کیونکہ یہ پھانسی دراصل اسکے قاتلوں کی موت بنے گی