بنو ہاشم

بنو ہاشم جو دیکھتا ہوں, وہی بولنے کا عادی ہوں میں
اس معاشرے کا, سب سے بڑا فسادی ہوں میں!

تیل ذخائر سے پاکستان کا تمام  قرضہ اتر سکتا ہےپاکستان کے سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر موجود ہیں، ڈون...
02/08/2025

تیل ذخائر سے پاکستان کا تمام قرضہ اتر سکتا ہے
پاکستان کے سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر موجود ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ نے انھیں مل کر نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ 3 سال میں جیوگرافک سروے مکمل کیا گیا۔ ذخائر سے معاشی لحاظ سے ملک کی قسمت بدل سکتی ہے

02/08/2025

*🇦🇪 Urgent requirement For UAE Ejada Facilities Management Company 🇦🇪
(*Only UAE Return Can Apply*)
*Sira Holder Or Non Sira Holder Can Also Apply*
⬇️⬇️⬇️⬇️
⭕*Security Guard*👮
⭕*Salary : 2262*
⭕*Duty 12 Hours*
Criteria:
Minimum Height 5.7 |
Age 22 - 38 |
Education 12th Pass
*Weight As per BMI*
Good English Communication Skill
No Visible Tattoos On Body
Clean Shave Must
Accommodation,Transportation & Medicial Insurance Provided By The Company
*Rate : 6500 AED Including Ticket & Protecter*
*Quantity 200*
*Pre screening will be conducted on daily basis bring your original passport with you for shortlisting*
👇👇👇
*Adress: Office No 19 Second Floor Maryam Shadi Hall Muree Road Shamshabad Rawalpindi*
Call Time 9 To 7
*Contact Numbers*
WhatsApp: 03369941777
0342-0002679
0310-0002679
0333-7392314
051-4575337

02/08/2025

*؛•┈┈•⊰✿🎗️﷽🎗️✿⊱••┈•؛*
*_❤‍🩹 تلاوت قرآن مجید_❤‍🩹*

*سُورَةُ الزَّلْزَلَةِ*
*Verse 1_8*

*🕋صبح کا آغاز خوبصورت تلاوت قرآن مجید کے ساتھ🌸*

01/08/2025

اگر کوئی شخص ساری زندگی حجر اسود اور مقام ابراہیم کے درمیان نماز پڑھتا رہے، مگر اس کے دل میں اہلِ بیت کا بغض ہوا تو اللہ اسے جہنم میں ڈالے گا۔

(المستدرک الحاکم حدیث 4712)

01/08/2025

اسلام آباد 16 اگست کو عرس عمار بن یاسر رض منایا جائے گا جس کی میزبانی مفتی حنیف قریشی صاحب خود کریں گے🔥✌️

*Friday! Ya Allah, forgive my past and change my future.✨💛*
01/08/2025

*Friday! Ya Allah, forgive my past and change my future.✨💛*

*إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ* 💔 *خبرِ غم* 💔  آج ایک اور ماں نے بیٹا، ایک اور زمین نے بیٹا، اور پاکستان ...
31/07/2025

*إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ*

💔 *خبرِ غم* 💔

آج ایک اور ماں نے بیٹا، ایک اور زمین نے بیٹا، اور پاکستان نے ایک اور سپاہی کھو دیا۔

📍 *مظفرآباد آزاد کشمیر* کے علاقے *کپہ بٹ، آروکھیتر* سے تعلق رکھنے والے
فاروق مغل صاحب کے جواں سال بیٹے،
*حوالدار غفار مغل*
💔 وطنِ عزیز پر قربان ہو گئے۔

شہید غفار مغل نے مادرِ وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے وہ مقام حاصل کیا جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں آتا۔
وہ ہمیشہ کے لیے تاریخ کے اوراق میں امر ہو گئے۔ ان کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ 🇵🇰✨

📿 اللہ تعالیٰ شہید کے درجات کو بلند فرمائے،
اور اُن کے والدین، اہلِ خانہ، عزیز و اقارب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻

🕊️
وطن کی مٹی گواہ رہنا
ہم نے بیٹے قربان کیے ہیں! 🇵🇰💖

آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے سموسے کھاتا ہے پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے- ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب م...
31/07/2025

آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے سموسے کھاتا ہے پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے- ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب مالٹے اور انگور کھاتا ہے
اور رشتہ دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر پکوڑے اور سموسے کھاتے ہیں بس یہی زندگی کا چکر ہے 😂🤣😝🤪

*`"اچھی امید"` اور `"اچھا گمان"`*  *قدرت کی ایسی عطا ہے جو انسان کو اپنے دامن میں پناہ*  *دے کر مایوسی کے سمندر میں ڈوبن...
31/07/2025

*`"اچھی امید"` اور `"اچھا گمان"`*
*قدرت کی ایسی عطا ہے جو انسان کو اپنے دامن میں پناہ*
*دے کر مایوسی کے سمندر میں ڈوبنے سے بچاتی ہے ۔۔۔*✨♥️

*📍 اہم اطلاع مظفرآباد آزاد کشمیر**🧑‍🎓 گُمشدہ نوجوان کی تلاش**نام:* عبداللہ شاہ  *ولد:* سید شبیر شاہ   ہٹیاں بالا گجر بان...
30/07/2025

*📍 اہم اطلاع مظفرآباد آزاد کشمیر*

*🧑‍🎓 گُمشدہ نوجوان کی تلاش*

*نام:* عبداللہ شاہ
*ولد:* سید شبیر شاہ
ہٹیاں بالا گجر بانڈی
*تعلیم:* سیکنڈ ایئر کا طالبعلم
*تاریخ:* 29 جولائی
*وقت:* صبح 6 بجے
عبداللہ گھر میں ایک خط چھوڑ کر اچانک لاپتہ ہو گیا ہے۔

گھر والے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں، *خصوصاً والدہ کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔*

*التجا ہے کہ جس کسی کو بھی عبداللہ کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا اسے دیکھا ہو، فوری طور پر نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔*

📞 0343-5820370
📞 0312-9118170
📞 0314-1593486

*براہِ کرم اس پوسٹ کو آگے شیئر کریں اور اپنے اسٹیٹس پر لگائیں تاکہ یہ پیغام ہر ممکن جگہ تک پہنچے۔*

*عبداللہ اگر یہ میسج پڑھ لے گھر رابطہ کریں* 🙏🏾

*جزاکم اللہ خیراً*

❗یہ تصویر چیخ چیخ کر دنیا کو پکار رہی ہے:> "ہم مر رہے ہیں، تم خاموش کیوں ہو؟"یزینب أحمد زعرب
30/07/2025

❗یہ تصویر چیخ چیخ کر دنیا کو پکار رہی ہے:

> "ہم مر رہے ہیں، تم خاموش کیوں ہو؟"

یزینب أحمد زعرب

Address

Islamabad

Telephone

+923326000936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بنو ہاشم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بنو ہاشم:

Share