Imran Sports Hd

Imran Sports Hd 《Cover all live Events || Content Creator ||Speaker||
(2)

04/06/2026

Crowd...♥️

 #دہیرکوٹ کے چند بہترین ٹورنامنٹس میں سے ایک ٹورنامنٹ جہاں پر لوکل کے ساتھ ساتھ ٹیپ بال کے تمام بڑے سپر سٹارز آپ کو ان ا...
04/06/2026

#دہیرکوٹ کے چند بہترین ٹورنامنٹس میں سے ایک ٹورنامنٹ
جہاں پر لوکل کے ساتھ ساتھ ٹیپ بال کے تمام بڑے سپر سٹارز آپ کو ان ایکشن نظر آئیں گے

تمام ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
جلد سے جلد اپنی رجسٹریشن کروائیں

نیک خواہشات مدثر بھائ اینڈ کمپنی کے ساتھ۔۔۔۔

 راجہ رمضان سدھن گلہ ملوٹ کے مقام پر جاری  تین پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں رمضان نے بہترین پرفارمینس دی اور اپنی ٹیم کو فا...
02/06/2026


راجہ رمضان
سدھن گلہ ملوٹ کے مقام پر جاری تین پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں رمضان نے بہترین پرفارمینس دی
اور اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچایا

بیسٹ آل راؤنڈر کا ایوارڈ اپنے نام۔کیا

ویلڈن رمضان۔۔۔۔

 سعد اعظم عباسی سعد کو جہاں پر بھی اپنے دیکھا ماحول بناتے دیکھا شائقین کو جھومتے دیکھا گرائونڈ کمنٹری کا مقصد گرائونڈ می...
01/06/2026


سعد اعظم عباسی
سعد کو جہاں پر بھی اپنے دیکھا ماحول بناتے دیکھا
شائقین کو جھومتے دیکھا

گرائونڈ کمنٹری کا مقصد گرائونڈ میں موجود شائقین کو انٹرٹین کرنا ہوتا ہےکیونکہ گرائونڈ میں جو کچھ ہورہا ہوتا ہے
وہ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے تھے
ان کی خواہش ہوتی ہے ان کے پسندیدہ کھلاڑی کے ہر شارٹ پر صحیح طرح کھل کر خوبصورت الفاظ کے ساتھ اس کھلاڑی کی تعریف کی جائے

گرائونڈ میں شعر و شاعری اور ساتھ میں خوبصورت جملوں سے مہمانوں کو خوبصورت انداز میں ویلکم کر کے ساہلیاں کی سرزمین پر بہترین ماحول بنائے رکھا

ویلڈن سعد۔۔۔۔۔۔۔آپ میں یہ ہنر ہے اور بڑی صلاحیت ہے خاموش کرائوڈ کو کیسے چارج کرنا ہے

آپ کا کام۔پہلے کی طرح بہترین رہا۔۔۔۔۔
بہت خوب۔۔۔۔۔♥️

   لاسٹ ٹائم کی چیمپئن ٹیم اس مرتبہ فائنل لوز کر گئ لاسٹ ٹورنامنٹ کے ہیروارباب لیفٹی پہلے ہی اوور میں رن آئوٹ ہوگئے امید...
01/06/2026



لاسٹ ٹائم کی چیمپئن ٹیم اس مرتبہ فائنل لوز کر گئ
لاسٹ ٹورنامنٹ کے ہیرو
ارباب لیفٹی پہلے ہی اوور میں رن آئوٹ ہوگئے
امید وہیں پر ختم ہوگئ

اس سے پہلے جب آخری بال 5 رنز چاہیے تھے
ڈھیر کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی کا وہ چھکا
شائقین کبھی بھولیں گے نہیں

فرینڈ کلب کو سپورٹ کرنے کے لیے کافی شائقین موجود تھے
فرینڈز کلب ڈھیر بڑی تعداد میں فین فائولنگ رکھتی ہے

فرینڈز کلب نے پورے ٹورنامنٹ میں شائقین کو خوب محظوظ کیا

ہارڈ لک بوائز۔۔۔۔۔

 .     کشمیر کلب سیسر نے ساہلیاں میں جاری زبیر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ فرینڈز کلب ڈھیر کو ہرا کر اپنے نام کر لیاسانول اعجاز ۔...
01/06/2026

.
کشمیر کلب سیسر نے ساہلیاں میں جاری زبیر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ فرینڈز کلب ڈھیر کو ہرا کر اپنے نام کر لیا

سانول اعجاز ۔۔نصیر وارصی ۔۔عبد اللہ گجرات فادی سٹین اینڈ کمپنی کی بہترین پرفارمینس

 عبداللہ فرام گجرات دراز قد کے تیز گیند باز کی بائولنگ دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی رفتار بھی لائن و لینتھ بھی کمال کی کسی ب...
01/06/2026


عبداللہ فرام گجرات
دراز قد کے تیز گیند باز کی بائولنگ دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی رفتار بھی لائن و لینتھ بھی کمال کی کسی بھی بلے باز کو ہلنے نہیں دیا
عبداللہ نے اپنی شاندار گیند بازی سے ٹیم کی جیت میں اہم رول پلے کیا

 جب ٹیلینٹ بولتا ہے تو تجربہ بھی خاموش ہوجاتا ہے سامنے بڑے بڑے نام تھے بلکہ مجھے کہوں گا ٹیپ بال کے برینڈ سامنے تھے مگر ...
01/06/2026


جب ٹیلینٹ بولتا ہے تو تجربہ بھی خاموش ہوجاتا ہے سامنے بڑے بڑے نام تھے بلکہ مجھے کہوں گا ٹیپ بال کے برینڈ سامنے تھے مگر میلہ لوٹا نوجوان کھلاڑی
نے
دلیرانہ زمہ دارانہ اور کلاسیکل اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو چیمپئن بنا دیا

سانول کی عمر چھوٹی خواب بڑے ہیں اور کھیل آج کل لاجواب ہیں
جہاں جہاں یہ نوجوان جارہا ہے
اپنا نام چھوڑ کر جارہا ہے
شائقین کا دل جیت رہا ہے
کوئ کہ رہا ہے یہ ماسٹر ہے اور کوئ کہ رہا ہے اس کھلاڑی کا مستقبل روشن ہے
آنے والے دور کا بادشاہ ہوگا

#ویلڈن سانول۔۔۔آپ کا کھیل دیکھ کر مزہ آگیا ہے

31/05/2026

فائنل سرمنی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Sports Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share