
18/09/2025
اعلانِ مجلسِ عزا
آ ج شام
تمام مومنین کرام سے التماس ہے کہ ذکرِ اہلِ بیتؑ کی بابرکت محفل میں ضرور شرکت فرمائیں۔
تفصیلات کے لیے نیچے دیا گیا اشتہار ملاحظہ فرمائیں۔
شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔