Mein Pakistan Houn

Mein Pakistan Houn this is all about pakistan everything that happens in this country... immature things are not allowed..

15/04/2025

🌴مُحَمَّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيهِ وَاٰلهِ وَسَلَّم🌴
ہمارے حقیقی لیڈر ہیں جو دنیا کے لٸيے رہبر بنا کر بھیجے گيۓ اور ہمارے لٸے دین مکمل ہوا اور اللّٰه کی رسی سے چمٹے رہنے کا درس دیا کہ قوم گمراہی میں نہ رہے کیونکہ قرآن ایک مکمل ضابطہ حیات ہے بیشک 💯 ❤

15/04/2025

اللّٰهُ اکبر 🇵🇸🇯🇴
یا اللّٰه فلسطین غزہ کی مدد فرمائیں ان شاءاللّٰه
آمین ثمہ آمین 🇵🇸🇵🇸

دنیا کے آٹھ ارب لوگوں کے سولہ ارب انگھوٹے ہیں ، جن کے چھوٹے سے حصے میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن سولہ ارب ...
13/04/2025

دنیا کے آٹھ ارب لوگوں کے سولہ ارب انگھوٹے ہیں ، جن کے چھوٹے سے حصے میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن سولہ ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا۔۔۔۔!!
پھر مجھے ایک آیت کا ذکر تو کرنا ہی پڑے گا
وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ
اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں۔۔۔!!
سبحانَ اللّٰهِ و بِحمدِہِِ سبحانَ اللّٰه العَظِیم ۔🌷

بس اتنا ہی کہنا تھا کہ تیار رہنا ،اے خاموش مسلمانوں !میدانِ حشر میں انصاف خوب ہوگا ...!!! 🙋🏻
05/04/2025

بس اتنا ہی کہنا تھا کہ تیار رہنا ،
اے خاموش مسلمانوں !
میدانِ حشر میں انصاف خوب ہوگا ...!!! 🙋🏻

23/03/2025

*دِلـوں کــی سـیاہـی کـو ذِڪرِ الـٰہــی ســے دُھــو لـیں...اس ســے پہلــے کـے سفــرِ آخــرت ڪا بُلاوا آجائــے❤

18/03/2025

" رات سونے سے قبل آخری خیال اپنے رب کا ہونا چائیے کہ آج کے ہمارے اعمال نے ہمارے اور اُس کے درمیان فاصلہ کیا یا بڑھایا ؟ اور آج میں نے اپنے رب کو خوش کیا یا نا خوش؟ کیا میرا رب مُجھ سے راضی ہے ؟ اور اگر مجھے اِس حالت میں موت آجائے تو کیا میں اپنے رب کا سامنا کر سکوں گی ؟ 🥀

17/03/2025

"اس پُر فتن اور مادیت زدہ دور میں ایک مسلمان والد کی ذمہ داری ہے کہ وہ کم از کم مہینے میں ایک بار ضرور اپنے بچوں کو کسی اللّٰه والے عالم دین کے بیان اور اس کی مجلس و صحبت میں لے جائے تاکہ ان کا دین و ایمان محفوظ رہ سکے وہ اللّٰه اور اسکے رسول ‏‎ﷺ کے رستے سے مانوس ہوجائیں ، وہ احکامِ شریعت سے واقف رہ سکیں۔۔۔اور ماں کو چاہیے کے گھر میں اعمال کی فضاء پیدا کرے ،عبادات اور دعاؤں کا معمول بنائے، مسنون اذکار کی خود بھی پابندی کرے اور بچوں کو بھی اس کی عادت دلائے۔اللّٰه تعالیٰ ہمیں صحیح معنوں میں مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے "
آمین ثم آمین یارب العالمین ۔

15/03/2025

🔸دنیا کے لئے غمگین نہ ہو ۔
🔸 ہم دنیا کے لئے نہیں بنائے گئے ہیں ۔
🔸ہم جنت کے لئے بنائے گئے ہیں ۔
🔸یہ دنیا تو بقدر ضرورت ہمارے قدموں میں ڈالی گئی ہے ۔
🔸ہم یہاں مسافر کی طرح چند ساعت ٹھہرنےکے لئے آئے ہیں۔۔
🔸 اور ہمارا حقیقی گھر جنت ہے ،جہاں ہم نے واپس لوٹ جانا ہے
🔸لہذا کوشش کریں جنت کی تیاری کرتے رہیں یقین کریں ۔ 🔸جب موت آتی ہے تو پل بھر کی بھی مہلت نہیں دیتی.....🍂

12/03/2025

🔸رمضان المبارک ہر رات بہت زیادہ دُعا کرنے اور اصرار کرنے کا موقع ہے، ہر چیز دُعا کے ساتھ آتی ہے! سب کچھ، بغیر کسی استثنا کے، میں خدا سے مانگتی رہتی ہوں، خواہ یہ چیز بڑی ہی کیوں نہ ہو، سوال کرنے میں ہچکچاہٹ مت کرو، کیونکہ تم انسانوں سے نہیں سوال کررہے!
ہم مانگ رہے ہیں اس سے کہ زمین و آسمان کے خزانے جس کے پاس ہیں، ہر چیز کی بادشاہی جس کے پاس ہے اور ساری انسانیت کی روزی جس کے پاس ہے...🍂

11/03/2025

"تنگی کی شدت آسانی کی نوید ہوتی ہے۔ معاملات جب مشکل ترین ہو جائیں تو آسان ہو جاتے ہیں کہ بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔"

*‏ضمیر کی زنجیر:**“کوئی حقوق نہیں، تو کوئی ترسیلات نہیں”**اوورسیز پاکستانی ظلم کے خلاف اٹھ کھڑےہوئے ہیں!**🚫ہمارا بائیکاٹ...
08/01/2025

*‏ضمیر کی زنجیر:*

*“کوئی حقوق نہیں، تو کوئی ترسیلات نہیں”*
*اوورسیز پاکستانی ظلم کے خلاف اٹھ کھڑےہوئے ہیں!*
*🚫ہمارا بائیکاٹ جاری رہے گا جب تک:*
*🔶 9 مئی اور 26 نومبر کی تحقیقات کے لیے آزاد عدالتی کمیشن نہیں بنتا*
*🔶 عمران خان اور دیگر بے گناہ قیدی رہا نہیں ہوتے*

03/01/2025

*"عمران خان کی یہ تقریر دکھاتی ہے کہ وہ صرف ایک لیڈر نہیں بلکہ اسلام اور پیارے نبی ﷺ کی غیرت کے محافظ ہیں۔ ان کا پیغام صاف ہے: جو بھی پیارے نبی ﷺ کے خلاف بات کرے گا، اسے معاف نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان کو آج عمران خان جیسے لیڈر کی ضرورت ہے جو ملک کو بہترین رہنمائی دے سکے۔ باقی سب صرف کھوکھلے دعوے کرتے ہیں، لیکن اصلی لیڈر صرف عمران خان ہی ہیں۔ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور سمجھیں کہ اسلام اور پاکستان کے لیے ایک مضبوط اور ایماندار لیڈر کتنا ضروری ہے۔"*

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mein Pakistan Houn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category